سائٹ کے کوڈ
fa11429
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
21586
گروپ
اسلامی فلسفہ
سوال کا خلاصہ
کیا حضرت ابراھیم{ع} کا آگ میں نه جلنا، اصلی علیت سے تعارض نهیں رکھتا هے؟
سوال
حضرت ابراھیم{ع} کی داستان میں هم پڑھتے هیں که آگ ان کو نه جلا سکی ، بلکه گلستان میں تبدیل هوگئی، دوسری جانب سے قانون علیت کلی هے اور هر مورد میں قابل عمل هے۔ اس کے پیش نظر که اگر آگ کی ذاتی علت جلانا هے، تو یهاں پر قانون علیت کی کیوں خلاف ورزی هوئی هے؟ کیا سائنسی لحاظ سے اس کی توجیه کی جا سکتی هے؟