سائٹ کے کوڈ
fa5358
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
15056
گروپ
معصومین کی سیرت
سوال کا خلاصہ
کیا عثمان کی کارکردگی کے بارے مین حضرت علی{ع} کی تعبیر اخلاق و ادب سے عاری نهیں هے؟
سوال
علی {ع} نے خطبئه شقشقیه میں خلیفه سوم کے بارے میں یوں کها هے: " یهاں تک که تیسری قوم نے قیام کیا، جبکه اس نے اپنے دو پهلووں کو اپنی حاجت بشری کی جگه سے چراگاه تک بھر دیا تھا۔ ۔ ۔ " علی {ع} جو اخلاق و ادب کے نمونه تھے ، کے لیے کیسے ممکن هے که اس قسم کی تعبیر کو استعمال کریں؟ کیا یه اس بات کی دلیل نهیں هے که یه خطبه ان سے متعلق نهیں هے؟