Please Wait
کا
7771
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/01/15
سائٹ کے کوڈ fa11419 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 20739
گروپ تاريخ بزرگان
سوال کا خلاصہ
کیا امام زمانه، مثلث برمودا میں زندگى کرتے هیں؟
سوال
ایک زمانه سے، مثلث برمودا نے میرے ذهین کو ایک راز کے عنوان سے مشغول کرکے رکھا هے­ بعض لوگ کهتے هیں یه خیالى جگه حضرت مھدى (عج) کى رهائش گاه هے­ لیکن یه باتیں مجھے قائل نهیں کرتى هیں، اس کى وجه یه هے که کوئى دلیل موجود نهیں هے که امام زمانه (عج) وهاں سے گزرنے والے جهازوں اور کشتیوں کو غرق کرنے میں مشغول هوں گے­ مهربانى کرکے اس اهم سوال کا جواب دیجئے­