سائٹ کے کوڈ
fa1142
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
8195
گروپ
کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
کیا،قرآن مجید میں، غدیر سے مربوط آیات، اهل سنت کے توسط سے ایک جگه سے دوسری جگه منتقل هوئی هیں؟
سوال
بعض لوگوں کا اعتقاد هے که غدیر سے مربوط آیات، اهل سنت کے توسط سے ایک جگه سے دوسری جگه منتقل هوئی هیں تاکه ان آیات سے حضرت علی {ع} کی خلافت آشکار و واضح نه هو جائے؟ مهربانی کر کے آیه غدیر کی تحریف کے بارے میں اپنا نظریه بیان کیجئے-