Please Wait
کا
6157
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/01/17
سائٹ کے کوڈ fa11434 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 20894
گروپ کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
کیا یه حدیث: "جو شخص مرجائے اور اس کے ذمه کوئی بیعت نه هو وه جهالت کی موت مرا هے" پیغمبر اکرم(ص) پر بهی شامل هوتی هے؟
سوال
جس حدیث کو اهل سنت بیعت کے مسئله میں روایت کرتے هیں(جو شخص مرجائے اور اس کے ذمه کوئی بیعت نه هو وه جهالت کی موت مراهے-) کیا یه پیغمبر اکرم(ص) پر بهی شامل هوتی هے یا نهیں؟ حقیر کا سوال یه هے که اگر یه حدیث خود پیغمبر(ص) بر شامل هوتی هے٬ تو آپ(ص) نے کیوں اپنے زمانه میں کسی کواپنے جانشین کے عنوان سے منتخب نهیں کیا هے؟ (اهل سنت کی نظر کے مطابق)