Please Wait
کا
5554
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/01/19
سائٹ کے کوڈ fa12557 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 20970
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر بدن کی کھال پر کتھئی رنگ کے خال هوں تو کیا شوهر کی اجازت سے آپریشن یا لیزر کے ذریعه اسے ختم کیا جا سکتا هے ؟
سوال
میری کھال واقعی بهت خراب هے ۔ اصل میں میری کھال پر کتھئی رنگ کے بهت سے تل هیں ۔ میں بهت سی چیزوں کے ذریعه انھیں ختم کرنے کی کوشش کی لیکن ممکن نه هوا ۔ اس وقت حالات پیدا هوگئے هیں که انھیں لیزر کے ذریعه دور کیا جا سکتا هے ۔ اگر چه یه عمل مهنگا هے لیکن میں اس کا خرچ اٹھا سکتی هوں لیکن سوال یه هے که کیا اپنے شوهر کی اجازت سے یه کام انجام دے سکتی هوں ؟