سائٹ کے کوڈ
fa13149
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
20363
گروپ
فلسفه غرب
سوال کا خلاصہ
مختلف مفکروں کى نظر میں خدا کے مفهوم کى کیا خصوصیتیں هیں اور قرون وسطى کے دوران مسیحى فلاسفه کى نظر میں خدا کے مفهوم نے کون سى دوسرى خصوصیتیں پیدا کى هیں؟
سوال
فلاسفه کى نظرمیں میٹافزیک یا ماوارءا لطیبعت کے وجود کا مفهوم کیسے خدا کى صورت اختیار کر گیا هے اور اس خدا کى مختلف مفکرین کى نظروں میں کیا خصوصیات هیں اور قرون وسطى کے دوران مسیحى فلاسفه کى نظر میں خدا کے مفهوم نے کون سى دوسرى خصوصتیں پیدا کى هیں؟ کیا قرون و سطى کے فلاسفه کے خدا اور ان سے قبل والے فلاسفه کے خدا کے درمیان کوئى فرق هے یا نهیں؟