Please Wait
کا
5810
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/02/12
سائٹ کے کوڈ fa17760 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 21606
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا عورت اپنے شوهر کی اجازت کے بغیر مجازی فضا، یعنی انٹرنیٹ پر دوسروں سے رابطه قائم کر سکتی هے؟
سوال
هم جانتے هیں که عورت کو گھر سے باهر نکلنے کے لیے شوهر کی اجازت کی ضرورت هوتی هے۔ کیا عورت مجازی فضا یعنی انٹرنیٹ پر دوسروں سے رابطه قائم کر سکتی هے؟ کیا اس سلسله میں بھی اپنے شوهر سے اجازت حاصل کرنا ضروری هے؟