Please Wait
کا
5479
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/01/21
سائٹ کے کوڈ fa1957 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 7198
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر ریش رکھنا٬ ازدواجی زندگی کے روابط کو مخدوش کرنے کا سبب بنے تو ایسے حالات میں ریش رکھنے کا کیا حکم هے؟
سوال
اسلام میں جو اهمیت خاندان اور خاندانی مسائل کو دی گئی هے٬ اس کے پیش نظر اگر ریش رکھنا میاں بیوی کے درمیان روابط مخدوش هونی کا سبب بنے تو ان حالات میں ریش رکھنے کا حکم کیا هے؟