سائٹ کے کوڈ
fa19625
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
21935
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا کسی شخص کو ارتداد کا حکم دینے کےلئے حاکم شرع کے حکم کی ضرورت هے؟
سوال
کیا کسی شخص کے خلاف ، ارتداد کا حکم دینے کےلیے حاکم شرع کے حکم کی ضرورت هے؟ یا صرف ، ضروریات اسلام کا انکار یا ایسے کام انجام دینا جو ارتداد کو ثابت کریں، مثال کے طور پرنماز کو ترک کرکے ارمنیوں کی جیسی عبادت اور عیسائیوں کی جیسی دعاوں میں مشغول هونا کافی هے؟