سائٹ کے کوڈ
fa2052
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
7219
گروپ
Exegesis
سوال کا خلاصہ
اسلام میں٬ سوره کهف کی آخری آیت کو پڑھنے پر اصرار کی علت کیا هے؟
سوال
کها جاتا هے که اگر سوتے وقت اپنے تکیه سے کهدوگے که کب نیند سے بیدار هونا چاهتے هو٬ تو اسی وقت پر بیدار هوجاؤگے ـ اس سلسله میں اسلام کی طرف سے سوره کهف کی آخری آیت پڑھنے کی علت کیا هے؟