سائٹ کے کوڈ
fa2258
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
7367
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
(Telepathy) ٹیلی پیتھی کے بارے میں اسلام کا کیا نظریه هے؟
سوال
ٹیلی پیتھی (Telepathy)٬ یعنی دور سے دوسروں کے رنج و خوشی کو محسوس کرنے کے بارے میں اسلام کا نظریه کیا هے؟ کیا اس موضوع کے بارے میں دین میں کچھـ بیان هوا هے؟ کیا اصولی طور پر اس قسم کی کوئی چیز ممکن هے؟