Please Wait
کا
10035
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/07/04
سائٹ کے کوڈ fa2313 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 8743
گروپ Exegesis
سوال کا خلاصہ
روایات میں لمبی عمر کی دعا کرنے کی سفارش، سوره جمعه میں موت کی آرزو کے ساتھه کیسے سازگار هے؟
سوال
اس کے پیش نظر که ایمان کی ایک نشانی پروردگار سے جا ملنے کی آرزو هے {سوره جمعه} جبکه هم لمبی عمر کی دعا کرتے هیں، بظاهر یه دو مطلب متفاوت هیں- ان دونوں کو کیسے جمع کیا جا سکتا هے؟