سائٹ کے کوڈ
fa2932
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
10023
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
زیارت گاهوں کے ان صحنوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم هے، جن کے مالکوں کی طرف سے رضامندی حاصل نه هونے کا شبهه هو؟
سوال
میں جاننا چاهتا هوں که امام رضا علیه السلام کے حرم مطهر کے قدیمی صحن کے علاوه جدید صحنوں میں نماز پڑھنے کا کیا حکم هے؟ یه اس حالت میں هے که آستان قدوس رضوی کے بعض صحنوں کی تعمیر کرنے کے لیے زمین کو دوکانداروں اور رهائشی مکانوں کے مالکوں سے خریدا گیا هے- جبکه بعض مالکان اپنی ملکیت فروخت کرنے پر راضی نه تھے لیکن انهیں مجبور کیا گیا هے-