سائٹ کے کوڈ
fa2933
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
12713
گروپ
اسلامی فلسفہ
سوال کا خلاصہ
علامه طباطبائی کی نظر میں نفس کا حدوث جسمانی هونا عالم ذر کے ساتھ کسطرح قابل جمع هے؟
سوال
علامه طباطبائی جیسا شخص کیسے نفس حدوث جسمانی (یعنی وه نفس جو پهلے پیدا نهیں کیا گیا) کا معتقد هے اور یه عقیده رکھتا هے که نفس دنیا سے پهلے اور عالم ذر میں موجود رها هے؟