Please Wait
کا
7097
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/09/22
سائٹ کے کوڈ fa2980 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 10028
گروپ حقوق و احلام کا فلسفہ
سوال کا خلاصہ
مسلمان مردوں کے لئے اهل کتاب عورتوں کے ساتھـ شادی کرنا کیوں جائز هے لیکن اس کے برعکس کیوں جائز نهیں هے؟
سوال
مسلمان مردوں کے لئے اهل کتاب عورتوں کے ساتھـ شادی کرنا کیوں جائز هے اور اس کے برعکس یعنی اهل کتاب مردوں کے ساتھـ مسلمان عورتوں کی شادی کیوں جائز نهیں هے؟