سائٹ کے کوڈ
fa2989
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
10352
سوال کا خلاصہ
کیا کھیل، مذاق کے بعد خارج هونے والے ترشحات کے لئے غسل جنابت کرنا چاهئے؟
سوال
میں اپنی منگنی کے ابتدائی برسوں کے دوران نهیں جانتا تھا که کھیل، مذاق کے دوران نکلنے والے ترشحات کے لئے غسل جنابت کرنا چاهئے! اس مدت کے دوران میری نماز اور روزوں کا حکم کیا هے؟ کیا مجھے ان روزوں کے لئے کفاره دینا چاهئے اور اگر میں اس دوران مسجد یا حرم میں داخل هوا تھا تو کیا میں نے گناه کیا هے؟