Please Wait
کا
5525
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/12/13
سائٹ کے کوڈ fa3229 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 11382
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
جو شخص ، پاؤں میں درد یا کسی دوسری بیماری کی وجه سے بیٹھے ھوئے نماز پڑھنے پر مجبور ھے ، کیا اس کی نماز صحیح ھے یا نھیں ؟ اگر صحیح نھیں ھے تو ھماری اس سلسله میں راھنمائی فرما ئیے ۔
سوال
میری ماں کے پاؤں میں درد ھے اور وه کھڑے ھوکر نماز نھیں پڑھ سکتی ھے اور بیٹھ کر نماز پڑھنے پر مجبور ھے ۔ کیا اس کی یه نماز صحیح ھے یا نھیں ؟ اگر صحیح نھیں ھے تو ھماری راھنمائی فرمائیے ۔