Please Wait
کا
6519
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/01/19
سائٹ کے کوڈ fa3363 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 11997
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر رمضان المبارک میں جنب شده شخص عمداً اذان صبح تک غسل نه کرے ، تو کیا اس پر صرف روزه کی قضا واجب ھے یا کفاره بھی دینا واجب ھے ؟
سوال
اگر رمضان المبارک میں جنب شده شخص عمداً اذان صبح تک غسل نه کرے ، لیکن روزه نه توڑے ، تو کیا اس پر اس دن کی صرف قضا بجالانا واجب ھے یا کفاره بھی دینا اس پر واجب ھے ؟