Please Wait
کا
7189
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/11/09
سائٹ کے کوڈ fa3498 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 10671
گروپ معصومین کی سیرت
سوال کا خلاصہ
شیعه فاطمه کے علاوه پیغمبر کی بیٹیوں سے اس قدر نفرت کرتے هیں که بعض افراد نے کها هے که یه پیغمبر کی بٹیاں نهیں هیں٬ پس کهاں هے اهل بیت سے محبت کرنے کا شیعوں کا دعوی؟!
سوال
شیعه٬ فاطمه کے علاوه پیغمبر کی دوسری بیٹیوں سے کینه ودشمنی رکهتے هیں اور ان سے اس قدر نفرت رکهتے هیں که بعضوں نے کها هے که یه پیغمبر کی بٹیاں نهیں هیں٬ پس کهاں هے اهل بیت سے محبت کرنے کا شیعوں کا دعوی؟!