Please Wait
کا
5383
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/02/15
سائٹ کے کوڈ fa3543 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 12490
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
چھرے پر ایسا چانٹا رسید کرنے کا شرعی حکم کیا ھے، جس کے نتیجه میں چانٹا مارنے کی جگه سرخ، نیلی یاسیاه نه ھو جائے؟
سوال
ایک جوان مرد نے ایک ملازمه کی توھین کی، ان کے درمیان توں توں میں میں ھوا اور اس کے بعد اس (ملازمه) عورت نے مرد کے چھرے پر ایک چانٹا رسید کیا، لیکن اس کے نتیجه میں چھرے کا رنگ سرخ یا نیلا نھیں ھوا، اب اس عورت کا ضمیر اسے ملامت کرتا ھے اور جاننا چاھتی ھے که اس کا کفاره کیا ھے؟ ضمناً، یه عورت اس دن روزے سے تھی (غیر از ماه رمضان)۔