سائٹ کے کوڈ
fa3629
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
12846
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر منی کے باھر نکلنے کو روکا جائے تو کیا پیشاب کی نالی میں موجود منی کے بعد میں پیشاب کے ساتھ باھر نکلنے سے غسل جنابت واجب ھوتا ھے؟
سوال
اگر کوئی شخص منی کے باھر نکلنےکو روکے اور منی باھر نه نکلے اور ممکن ھے منی، پیشاب کی نال میں موجود رھے اور پیشاب کرتے وقت باھر آئے، کیا اس صورت میں غسل جنابت انجام دینا چاھئے؟