Please Wait
کا
5831
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2010/10/16
سائٹ کے کوڈ fa4079 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 10365
گروپ Exegesis
سوال کا خلاصہ
قرآن مجید میں ارشاد هے:" هم نے ایک آشکار کتاب نازل کی هے-" لفظ آشکار کا مراد کیا هے؟ خداوند متعال نے کتاب کو نازل کر نے کے بعد کیوں فر مایا: هم نے کتاب نازل کی هے؟
سوال
خداوند متعال نے سوره مائده کی آیت نمبر 15 میں ارشاد فر مایا هے که " هم نے آشکار کتاب" نازل کی هے٬ کیا کوئی غیر آشکار کتاب بهی هے؟ لفظ آشکار کا مراد کیا هے؟ خدا وند متعال نے نازل کرنے کے بعد کیوں فر مایا هم نے کتاب نازل کی هے؟ کیا یه توضیح واضحات نهیں هے؟