Please Wait
کا
5438
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/05/21
سائٹ کے کوڈ fa4807 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 14161
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا غیر مسلم ممالک کے بینکوں میں سرمایه کاری کرنا جائز هے؟
سوال
چونکه غیر اسلامی ممالک کے بینکوں سے منافع حاصل کرنا جائز هے، کیا ان بینکوں میں، حصص کو خریدنے وغیره کی صورت میں سرمایه کاری کرنا بھی جائز هے؟