Please Wait
کا
5261
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/06/18
سائٹ کے کوڈ fa4828 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 14604
گروپ کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
مجھے کهیں پر اس کا سراغ نهیں ملا هے که پیغمبراسلام{ص} نے کوئی معجزه دکھایا هو، آپ کیسے اسے اماموں{ع} سے نسبت دیتے هیں؟
سوال
مجھے کهیں پر اس کا سراغ نهیں ملا هے که پیغمبراسلام{ص} نے کوئی معجزه دکھایا هو، آپ کیسے اسے اماموں{ع} سے نسبت دیتے هیں؟ اسلام کا بنیادی اصول انسان کی نجات اور اس کا کمال تھا، جو بھی چیز اس اصول سے هم آهنگ نه هو ، اس کو خرافات جاننا چاهئیے۔