سائٹ کے کوڈ
fa4865
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
14181
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا نماز میں بدن کی ظاهری طهارت کے علاوه اس کی باطنی اور اندرونی طهارت بھی قابل اعتبار هے؟
سوال
1۔ کیا نماز میں بدن کی طهارت کا مراد منه اور ناک وغیره کے اندرونی حصوں کی طهارت بھی هے یا نهیں؟
۲۔ جس شخص نے اپنا دانت نکلوایا هو، اگر وه نماز کے لیے کھڑا هو جائے اور اسے اپنے خون آلود آب دهن کو ایک رومال پر مسلسل تھوکتے رهنا پڑتا هے اور اس طرح اس کے هونٹ اور هاتھ نجس هوتے هیں، تو اس کا فریضه کیا هے؟