Please Wait
کا
4609
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/07/10
سائٹ کے کوڈ fa5210 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 15048
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر هم نهیں جانتے هیں که مسجد کا کونسا قالین نجس هوا هے، تو اسے کیسے پاک کیا جائے؟
سوال
میں ایک بڑی مسجد کا خادم هوں، جانتا هوں که مسجد کا ایک قالین نجس هوا هے، لیکن قالینوں کو ایک جگه سے دوسری جگه منتقل کرنے کی وجه سے نهین جانتا هوں که کونسا قالین نجس هوا هے، کیا اس بڑی مسجد کے تمام قالینوں کو دھونا ضروری هے؟