Please Wait
کا
6148
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/09/22
سائٹ کے کوڈ fa5325 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 16937
گروپ عملی اخلاق
سوال کا خلاصہ
مهربانی کرکے حضرت آیت الله العظمی بهجت [قدس سره] سے سیکھی ھوئی بیمار کی شفا یابی کی مخصوص دعا کو بیان فرمائیے۔
سوال
آپ نے ایک انٹریو میں فرمایا ھے که، آپ نے حضرت آیت الله العظمی بهجت [قدس سره] سے ایک خاص بیمار کی شفا یابی کے لئے دعا کی درخواست کی تھی اور انھوں نے آپ کو ایک دعا کی تعلیم دی ھے۔ مهر بانی کرکے اس دعا کو پڑھنے کی کیفیت کے ساتھ بیان فرما ئیے۔