Please Wait
کا
6058
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/11/20
سائٹ کے کوڈ fa5425 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 18799
گروپ کلام قدیم
سوال کا خلاصہ
کیا شیطان، خداوند متعال سے زیاده مهربان ھے، کیونکه وه تمام انسانوں کو دھوکا دینے کی کوشش کرتا ھے، لیکن خداوند متعال اپنے بندوں کے درمیان امتیاز برتتا ھے؟
سوال
قرآن مجید میں بهت جگهوں پر کها گیا ھے که خداوند متعال جسے چاهتا ھے، اس کی ھدایت کرتا ھے اور جسےچاهتا ھے اسے گمراه کرتا ھے۔ خداوند متعال نے مرد کو عورت پر برتری بخشی ھے اور اس امتیازی سلوک کے نمونے قرآن مجید میں کثرت سے پائے جاتے ھیں۔