سائٹ کے کوڈ
fa5650
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
19525
گروپ
عملی اخلاق
سوال کا خلاصہ
اگر کوئی شخص نیک نیتی سے کسی کام کو خدا کی مرضی کے لئے انجام دینا چاهتا هو لیکن اس کام کو انجام دینے کے وقت مخلصانه نیت کافریضه ختم هوجائے، تو کیا اس کے باوجود خدا کے هاں اس کے لئے کوئی اجر هوگا؟
سوال
اگر کوئی شخص نیک نیتی سے کسی کام کو خدا کی مرضی کے لئے انجام دینا چاهتا هو لیکن اس کام کو انجام دینے کے وقت مخلصانه نیت کافریضه ختم هوجائے، تو کیا اس کے باوجود خدا کے هاں اس کے لئے کوئی اجر هوگا؟ مهربانی کرکے مخلصانه نیت کے بارے میں کچھـ وضاحت فرمائیے- ریاکاری کو نیت سے کیسے جدا کیا جاسکتا هے؟