Please Wait
کا
5409
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/09/22
سائٹ کے کوڈ fa6208 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 16934
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
کیا ایسی جگه پر کام کرنے میں کوئی حرج ھے، جهاں پر شراب پیش کی جاتی ھو؟
سوال
میں کئی سوال کرنا چاھتا ھوں ، امید ھے آپ فوراْ ان کا جواب دیں گے۔
میں اپنے ملک سے باھر ایک غیر اسلامی ملک میں زندگی گزارتا ھوں اور یهاں پر غیر ملکیوں کے لئے کام حاصل کرنا مشکل ھے۔ خاص کر آج کل کے اقتصادی بحران کے عالم میں۔ کیا ایسے حالات میں ایک ایسے ریسٹورنٹ میں کام کرنے میں کوئی حرج ھے، جهاں پر شراب پیش کی جاتی ھو؟