Please Wait
کا
4819
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/11/20
سائٹ کے کوڈ fa6214 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 18814
گروپ حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر خریداری کرنے والا مسئول، خرید شده اشیاء کی بِل کو بدل کر اپنی کم تنخواه کی تلافی کرے، تو کیا اس کا یه اقدام شرعی ھے؟
سوال
هم ایک تاجر کے ملازم ھیں، وه ھمیں بھت کم تنخواه دیتا ھے، لیکن هم اس تاجر کی نگاه سے دور خرید شده اشیاء کی بِل کی رقم کو بدل کر اس تنخواه کی کمی کی تلافی کرتے ھیں۔ کیا یه اقدام شرعی ھے؟ ھمیں کیا کرنا چاھئے؟