Please Wait
کا
8088
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/08/23
سائٹ کے کوڈ fa6646 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 16125
گروپ Exegesis
سوال کا خلاصہ
قرآن مجید نے انفال کے بارے میں سوال کے جواب میں کیوں اس کی ملکیت کو بیان کیا هے؟
سوال
لوگ جب انفال کے بارے میں سوال کرتے هیں {انفال یعنی جنگ کے بغیر حاصل هوئے غنائم، بنجر زمین، بدون مالک، معدنیات مختصر یه که کسی محنت کے بغیر لوگوں کو حاصل هونے والا مال} تو فوراً آیت نازل هوتی هے که: کهدو ؛ انفال خدا اور پیغمبر سے مخصوص هے؟