Please Wait
کا
7521
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2011/12/15
سائٹ کے کوڈ fa7503 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 19770
گروپ تاريخ بزرگان
سوال کا خلاصہ
کیا عاشورا کے دن جنات اور فرشتے امام حسین (ع) کى مدد کے لئے آگئے؟ حضرت (ع) نے اس مدد کى پیشکش کو کیوں قبول نهیں کیا؟
سوال
میں نے ایک عالم دین کو یه فرماتے هوئے سنا هے که: جنات اور فرشتے کافی تعداد میں عاشورا کے دن امام حسین (ع) کى مدد کے لئے آگئے، لیکن امام حسین (ع) نے ان کى مدد کو قبول نهیں کیا- کیا یه صحیح هے که ( امام حسین (ع) کے میدان کارزار کى طرف روانه هونے سے پهلے) وه آپ (ع) کى مدد کے لئے آگئے تهے؟ اس بات کی کونسى دلیل اور سند تایئد کرتى هے؟
اگر یه بات صحیح هے تو مهربانی کرکے فرمایئے که امام حسین (ع) نے ان کى اس مدد کى پیشکش کو کیوں قبول نهیں کیا؟