Please Wait
کا
9060
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2008/12/08
سائٹ کے کوڈ fa789 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 3745
گروپ تاريخ بزرگان
سوال کا خلاصہ
کربلا کے قیدی محرم کی کس تاریخ کو کربلا سے شام کی جانب روانھ ھوئے؟
سوال
کربلا کے قیدی محرم کی کس تاریخ کو شام کی جانب روانھ روانھ ھوئے۔
ایک مختصر

تاریخی اور مقاتل کی کتابوں میں نقل کے مطابق ، کربلا کے قیدیوں کو محرم کی گیارھویں تاریخ کو کربلا سے روانھ کیا گیا۔ وه بارھویں محرم کو کوفھ وارد ھوئے اور انیسویں محرم کو کوفھ سے شام کی جانب روانھ ھوئے ۔ اور صفر کی پھلی تاریخ کو شام وارد ھوئے۔ [1]



[1]      محمد باقر ملبوبی ، الوقائد و الحوادث ، ج ۴ ص ۱۱۴۔