سائٹ کے کوڈ
fa9710
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
19830
گروپ
تاريخ بزرگان
سوال کا خلاصہ
کیا تاریخ طبرى قابل اعتماد هے؟
سوال
کیا تاریخ طبرى قابل اعتماد هے؟ مثال کے طور پر اس مطلب کے بارے میں که تاریخ طبرى میں آیا هے که خلیفه دوم عمر کى ایران کے خلاف جنگ میں امام حسن (ع) اور امام حسین (ع) نے شرکت کى هے اور اگر یه مطلب صحیح هے تو امام على (ع) نے کیوں اپنے بیٹوں کو اس کى اجازت دیدى؟ ایران کے لوگوں کا گناه کیا تھا، جو قتل کئے گئے؟