سائٹ کے کوڈ
fa1228
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
4186
گروپ
حقوق و احکام
سوال کا خلاصہ
اگر مزدور ، اپنی اجرت کو ایک سال گزرنے کے بعد وصول کرے ، تو کیا اسے فوراً خمس ادا کر نا چاهئے؟
سوال
اگر مزدور (مزدور) اپنی اجرت کو حاصل کر نے کی تاریخ کے ایک سال گزرنے کے بعد وصول کرے تو کیا اسے فوری طور پر خمس ادا کر نا چاهئے؟
ایک مختصر
آپ کے سوال کے بارے میں مراجع عظام کے دفاتر سے وصول کئے گئے جواب حسب ذیل ملا حظه هوں :
حضرت آیت الله العظمی سیستا نی ( مدظله العالی) :
جی هاں فوراً خمس ادا کر نا چاهئے-
حضرت آیت الله العظمی خامنه ای (مدظله العالی):
وصول کئے جانے کے سال کی آمدنی شمار هو گی ، اگر وصول کئے گئے سال کے اندر هی مٶونه (خرچه) کے طور پر خرچ کیا جائے ، تو اس پر خمس نهیں هے-
حضرت آیت الله العظمی مکارم شیرازی :
وصول کر نے کے ایک سال بعد خمس ادا کر نا هے-