جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:شیوۀ پرداخت و محاسبه خمس)
-
سلام علیکم۔ میں نے چند سال قبل اپنی ریٹائر منٹ بچت سے تقریباً پندرہ ہزار ڈالر نکالے۔ حقیقت میں یہ مبلغ میری اور میرے آجر کی مشارکت سے تھے۔ یہ امریکہ میں ایک روایتی ریٹائر منٹ کا حساب ہے۔ مثال کے طور پر: میں نے دس ہزار ڈالر مشارکت میں ڈالے اور میرے آجر نے پانچ ہزار ڈالر اضافہ کئے۔ اور یہ مبلغ ایک حساب میں تین سال تک ذخیرہ ہوئی۔ جب مجھے اس مبلغ کی ضرورت پڑی، میں نے یہ رقم نکالی اور اپنی ماں کی زیارتی سفر کے لئے ان کی مدد کی۔ باقی مبلغ، مکان کے لون کے عنوان سے ادا کی۔ قابل ذکر ہے کہ میں نے اس مبلغ کا کبھی خمس نہیں نکالا ہے اور اس وقت اس مبلغ میں سے کچھ میرے پاس نہیں بچا ہے۔ لیکن اس وقت یہ قصد و نیت رکھتا ہوں کہ اپنی محدود آمدنی سے ماہانہ صورت میں خمس ادا کروں۔
ان اوصاف کے پیش نظر:
1۔ میں کیسے محاسبہ کروں تاکہ مجھے معلوم ہو جائے کہ کس قدر مقروض ہوں؟
2۔ کیا میں اپنے قرض کو ادا کرنے کے سلسلہ میں ماہانہ دوسو ڈالر ادا کرسکتا ہوں؟ اس امید سے کہ خداوند متعال ہماری ہدایت کرے۔
5646 2015/05/21 خمس دینے اور اس کا حساب کرنے کا طریقہمحترم یوذر ! 1۔ اکثر مراجع تقلید نے مذکورہ مبلغ کو خمس سے متعلق شمار کیا ہے۔ یعنی اس کا خمس تین ہزار ڈالر ہوتے ہیں ۔ لیکن بعض [ 1 ] مراجع ، جو مبلغ اپ نے خود ریٹائر منٹ بچت میں جمع کرائی ہے ، کومؤنہ
-
نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
4556 2015/04/05 حقوق و احکامکلی طور پرجس نے ابتدائے تکلیف سے اور یاچند سال اپنے سال کا خمس ادا نہ کیا ہو ، اگر نہیں جانتا ہے کہ اس کے ذمہ کتنا خمس ہے ، تو اسے حاکم شرع ( مجتہد جامع الشرائط ) یا اس کے وکیل سے مصالحت کرنی چاہئے او