Please Wait
کا
6797
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2012/01/17
سائٹ کے کوڈ fa12293 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 20895
گروپ درایت حدیث
سوال کا خلاصہ
اس تابوت سے کیا مراد هے٬ جس کے بارے میں غدیر کے دن خداوند متعال نے پیغمبر اکرم (ص) کو حکم دیا که اسے امیرالمومنین(ع) کے حوالے کریں؟
سوال
: خداوند متعال غدیر کے دن پیغمبر اکرم (ص) سے فرماتا هے: "سامان والے کے تابوت٬ گزشته انبیاء کے علم اور انبیاء کے تمام معجزات کو امیرالمومنین کے حواله کرنا" یه تابوت کیا هے؟ کیا قرآن مجید میں بهی اس کا ذکر آیا هے؟