جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:درایه الحدیث)
-
کیا ا مہدی (عج) نے فرمایا ہے کہ:" اگر آپ میرے انتظار میں ہوتو ہر نماز اور ہر دعا سے پہلے پڑھنا چاہئیے:" اللھم عجل لولیک الفرج"
9209 2015/09/16 درایت حدیثروایتوں کے منابع میں تحقیق و جستجو کرنے کے بعد ہم نے اس قسم کی کوئی روایت نہیں پائی ہے۔ لیکن اس کے مشابہ ایک روایت ہے جس کا مضمون یہی ہے۔ امام عج فرماتے ہیں: اکثروا الدعا بتعجیل الفرج فان فی ذلک فرجکم
-
کیا حدیث" اما الحوادث الواقعہ" کی سند میں اشکال کے باوجود اس کے مضمون پر اعتماد کیا جاسکتا ہے؟
10683 2015/09/14 درایت حدیثاس روایت میں دو افراد ، یعنی محمد بن محمد اور اسحاق بن یعقوب ہمارے لئے نا شناختہ اور مجہول ہیں ، لیکن محمد بن محمد بن عصام ، کے بارے میں شیعوں کے دو بڑے محدثین کلینی و شیخ صدوق جو ان کے بالترتیب استا
-
روایت میں آیا ہے کہ «و لا یدبّر العبد النفسه تدبیرا». کیا یہ روایت سفارش کرتی ہے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟
8285 2015/05/21 درایت حدیثعنوان بصری کی حدیث میں جو جملہ ایا ہے کہ: و لا یدبر العبد النفسه تدبیرا . [ 1 ] اس کے معنی عدم تدبیر ، بے نظمی اور زندگی میں منصوبہ بندی نہ کرنا نہیں ہے ، بلکہ اس کے یہ معنی ہیں کہ انسان کو ایک ایسے م
-
عن أبی جعفر (ع) قال: "تفقهوا فی الحلال و الحرام و إلا فأنتم أعراب"، مہربانی کرکے بتائیے کہ اس روایت سے کیا مراد ہے؟
9612 2015/05/21 درایت حدیثیہ روایت تفقهوا فی الحلال و الحرام و الا فانتم اعراب ؛ [ 1 ] یعنی حلال و حرام میں تحقیق اور جستجو کرو ، ورنہ بادیہ نشین عربوں کے مانند ہوگے۔ حضرت امام باقر ع سے روایت نقل کی گئی ہے ، اور اس کے معنی ی
-
کیا یہ روایت صحیح ہے کہ فلسفہ و عرفان جیسے علوم کو حاصل کرنا جائز نہیں ہے، کیونکہ ان علوم کے بارے میں اہل بیت(ع) کی طرف سے سفارش نہیں کی گئی ہے؟ کیا ائمہ اطہار (ع) نے فرمایا ہے کہ علم ودانش کو صرف ہم سے سیکھو!؟ کیا غیر دینی علوم جیسے فلسفہ وعرفان سیکھنا جائز نہیں ہے؟
7800 2015/05/03 درایت حدیثسوال پوچھے گئے موضوع کو بہتر صورت میں واضح کرنے ، یعنی مکتب اہل بیت ع کے علاوہ علم و دانش حاصل کرنے اور یہ ثابت کرنے کے لئے کہ کیا بنیادی طور پر فلسفہ و عرفان ، دینی علوم کے دائرے سے خارج ہیں ؟ کے بار
-
کیا یہ حدیث صحیح ہے کہ پیغمبر خدا (ص) نے دایہ نہ ہونے کی وجہ سے کئی دن تک اپنے چچا ابو طالب کی پستان سے دودھ پیا ہے؟
10896 2015/04/16 درایت حدیثاصل حدیث یوں ہے: « محمد بن یحیى عن سعد بن عبد الله عن ابراهیم بن محمد الثقفی عن علی بن المعلى عن اخیه محمد عن درست بن ابی منصور عن علی بن ابی حمزه عن ابی بصیر عن ابی عبد الله ( ع ) قال: لما ولد النبی
-
کہا جاتا ہے کہ امام حسین (ع)کی خاک شفا، وہ سرخ رنگ کی مٹی ہے، جو امام حسین (ع) کی قبر مبارک میں حضرت(ع) کے سرمبارک کی طرف سے اُبلتی ہے اور یہ خاک شفا دینے والی ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
9985 2015/04/14 درایت حدیثتربت امام حسین ( ع ) کی فضیلت کے بارے میں احادیث ، مختلف مضامین میں نقل کی گئی ہیں ، اس بنا پر یہ مضامین سوال میں ذکر شدہ مطالب تک محدود و منحصر نہیں ہیں ، اگر چہ ممکن ہے اس تربت کے اثرات مذکورہ خصوصی
-
کیا اسلامی منابع میں بھی یہودیوں کی کتاب مقدس کے مانند حضرت داؤد[ع] پر ایک بے گناہ انسان کے قتل اور زنائے محصنہ کی تہمت لگائی گئی ہے ؟
6277 2015/02/12 Exegesisکتاب مقدس میں ایک داستان نقل کی گئی ہے ، جس میں حضرت داود [ ع ] کے بارے میں نا روا نسبتیں دی گئی ہیں ، جن میں شہوانی نظر ڈالنے ، زنائے محصنہ اورایک بے گناہ انسان کو قتل کرنے کا منصوبہ شامل ہے۔ بعض اس
-
ابوحمزہ ثمالی کون تھے ؟
10047 2014/10/06 تاریخثابت بن ابی صفیہ ، ابو حمزہ ثمالی کے نام سے مشہور تھے ۔ [ ثابت کے والد ] ابی صفیہ کا نام دینار ہے اور وہی ابو حمزہ ثمالی ہیں [ 1 ] ۔ ابو حمزہ ثمالی کی شخصیت : ثابت بن دینار یا ابو حمزہ ثمالی ، چار ا
-
مہربانی کرکے علامہ مجلسی کی سوانح حیات کا ایک خلاصہ بیان کیجئے؟
10801 2014/10/06 درایت حدیثپیدائش اور خاندان: محمد باقر بن محمد تقی بن مقصود علی مجلسی ، جو علامہ مجلسی اور مجلسی ثانی کے نام سے مشہور تھے ، سنہ 1037ہجری میں شہر اصفہان میں پیدا ھوئے ہیں۔ علامہ مجلسی کا خاندان حالیہ صدیوں کے
-
کیا ہمارے ساتویں امام (ع) سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق رجب کے مپینہ میں گناھوں کی سزا دوگنی ھوتی ہے؟
5989 2014/10/06 حدیثچونکہ دین اسلام کی تعلیمات رحمت و بخشش کی نشاندہی کرتی ہیں ، اور رجب ، شعبان اور رمضان جیسے مہینے ، رحمت کے مہینے ہیں ، اس کے پیش نظر سوال میں پوچھے گئے مطلب کا صحیح ھونا بعید لگتا ہے۔ رسول خدا ( ص )
-
کیا ائمہ اطہار (ع ) کی طرف سے کوئی ایسی روایت نقل کی گئی ہے، جس کے مطابق معلوم ھوجائے کہ اہل بیت (ع ) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے ثواب ہیں؟
12129 2014/06/22 درایت حدیثشیعوں کی احادیث کی کتابوں میں اہل بیت ( ع ) کے دشمنوں پر لعنت بھیجنے کے ثواب سے متعلق کثرت سے روایتیں ملتی ہیں۔ امام رضا ( ع ) نے شبیب بن ریان سے فرمایا: اگر تم امام حسین ( ع ) کے شہید ھوئے اصحاب کا ث
-
شیعوں کی روایتوں میں آیا ہے کہ، امام تمام دنیا کی زبانوں اور لہجوں پر مسلط ھوتے ہیں۔ کیا ایسی چیز قابل یقین ہے؟ بالفرض، اگر ہم اسے قبول بھی کریں، تو ابوہریرہ جیسے افراد پر کیوں نکتہ چینی کی جاتی ہے کہ اس نے کیسے کئئ ہزار روایتیں نقل کی ہیں؟
7953 2014/03/19 درایت حدیثبعض روایتوں میں ایا ہے کہ ہمارے ائمہ علیہم السلام نے ، عربی کے علاوہ دوسری زبانوں میں گفتگو کی ہے اور مختلف زبانیں جانتے تھے۔ البتہ انبیا اور ائمہ اطہار علیہم السلام کی مختلف زبانوں کے بارے میں اشنائی
-
کیا انسانوں کی سعادت و شقاوت ذاتی ھوتی ہے؟
8688 2014/01/22 درایت حدیثشیعوں کے اعتقادات پر حاکم اصول ، انسان کا اپنی سعادت و شقاوت کے بارے میں مختار اور مسئول ھونا ہے۔ مذکورہ روایت صرف اس واقعہ کی خبر دیتی ہے کہ جو شخص اس وقت شقی ہے ، وہ اپنی ماں کے شکم سے ہی شقی متولد
-
کیا شیعوں کی کتابوں میں ذکر کی گئی یہ حدیث موثق ہے کہ “ امام حسن﴿ع﴾ اور امام حسین ﴿ع﴾ نے مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھی ہے”؟
9226 2014/01/22 درایت حدیثامام حسن ﴿ع﴾ اور امام حسین﴿ع﴾ کے مروان بن حکم کے پیچھے نماز پڑھنے کی روایت ، شیعوں کی بعض احادیث کی کتابوں میں دو متنوں کی صورت میں نقل کی گئی ہیں کہ ان میں سے ایک روایت حضرت امام جعفر صادق ﴿ع﴾ سے نقل
-
کیا تفویض کا اعتقاد﴿ یعنی دنیا کے امور کی تدبیر ائمہ اطہارعلیھم السلام کو سونپا جانا﴾ جو بعض احادیث میں نقل کیا گیا ہے، قابل قبول ہے؟
9294 2013/11/27 درایت حدیثہمارے علم کے مطابق ائمہ ﴿ع﴾ کے تفویض کے ثبوت میں چند احادیث نقل کی گئی ہیں ، کیا یہ تفویض غیر محکم ہے ؟ « و عن محمد بن سنان قال: کنت عند ابی جعفر الثانی ( ع ) فذکرت اختلاف الشیعه فقال ان الله لم یزل ف
-
تلقین میت کب سے رائج ھوئی ہے اور مفاتیح الجنان میں موجود تلقین میت کس سے منسوب ہے؟
10523 2013/05/19 درایت حدیثمیت کو دفن کرنے کے اعمال میں سے ایک تلقین میت ہے اور اس کو میت کی قبر بند کرنے سے پہلے اور قبر بند کرکے تشیع جنازہ کرنے والوں کے واپس لوٹنے کے بعد بجالانا مستحب ہے- قابل ذکر بات ہے کہ: جس شخص نے اسلا
-
اس روایت کے کیا معنی ہیں کہ: " جس نے اپنے نفس کو پہچانا وہ اپنے پروردگار کو پہچانتا ہے- " جبکہ تمام انسان جسم اور روح سے پیدا کئے گئے ہیں؟
20668 2013/04/18 درایت حدیثنفس کے مفہوم اور اس کے بدن سے رابطہ کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے لئے اپ ہماری اسی سائٹ کے سوال نمبر 35150 { حقیقت نفس } اور سوال نمبر 3250 { رابطہ روح و نفس } کی طرف رجوع کرسکتے ہیں- لیکن
-
کیا اس حدیث : «رَوَى الْمُفَضَّلُ بْنُ عُمَرَ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ (ع) قَالَ إِذَا کَانَتْ لَکَ حَاجَةٌ إِلَى اللَّهِ وَ ضِقْتَ بِهَا ذَرْعاً فَصَلِّ رَکْعَتَیْنِ فَإِذَا سَلَّمْتَ کَبِّرِ اللَّهَ ثَلَاثاً وَ سَبِّحْ تَسْبِیحَ فَاطِمَةَ (ع) ثُمَّ اسْجُدْ وَ قُلْ مِائَةَ مَرَّةٍ یَا مَوْلَاتِی فَاطِمَةُ أَغِیثِینِی ثُمَّ ضَعْ خَدَّکَ الْأَیْمَنَ عَلَى الْأَرْضِ وَ قُلْ مِثْلَ ذَلِکَ ثُمَّ عُدْ إِلَى السُّجُودِ وَ قُلْ ذَلِکَ مِائَةَ مَرَّةٍ وَ عَشْرَ مَرَّاتٍ وَ اذْکُرْ حَاجَتَکَ فَإِنَّ اللَّهَ یَقْضِیهَا».کی سند ضعیف ہے؟کیا یہ کام انجام دینا خلاف شرع اور شرک نہیں ہے؟کیا مفضل بن عمرابو محمد جعفری کوفی فاسدالمذھب تھے؟اور کیا ان کی حدیث پر عمل کرنا جائز نہیں ہے؟
9187 2012/12/20 درایت حدیثیہ روایت: « روى المفضل بن عمر عن ابی عبد الله ( ع ) قال اذا کانت لک حاجه الى الله و ضقت بها ذرعا فصل رکعتئین فاذا سلمت کبر الله ثلاثا و سبح تسبیح فاطمه ( ع ) ثم اسجد و قل مائه مره یا مولاتی فاطمه اغیث
-
کیا ابو بصیر کی امام صادق {ع} سے نقل کی گئی اس حدیث کے راوی ثقہ ہیں، جس میں کہا گیا ہے کہ قیامت کے دن مومنین پروردگار{ عز وجل} کو دیکھ لیں گے؟
8396 2012/11/20 درایت حدیثسوال میں مذکورہ حدیث ، کتاب توحید صدوق کے باب ماجا فی الرویتہ میں ائی ہے- [ 1 ] اس حدیث کا ترجمہ یوں ہے: ابو بصیر کہتے ہیں: میں نے امام صادق { ع } سے عرض کی: کیا مومنین قیامت کے دن اپنے پروردگار { عز
-
روایت " قیمۃ کل امرء ما یحسنہ" سے مراد کیا ہے؟
8838 2012/08/21 درایت حدیثامیرامومنین حضرت علی بن ابیطالب { ع } کے کلام کی تشریح کرنے والوں نے قیمۃ کل امر ما یحسنہ [ 1 ] ہر مرد کی قدر وقیمت وہی ہے جسے وہ نیک جانے کی یوں تشریح کی ہے کہ: ہر شخص کی لوگوں میں قدر وقیمت اور احتر
-
کیا بہشت کے بعض دروازے اہل قم کے لئے مخصوص ہیں؟
7449 2012/08/13 درایت حدیثجن شہروں کے بارے میں روایتوں میں کچھ فضیلتیں بیان کی گئی ہیں ، ان میں مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، کربلا ، کوفہ اور قم و غیرہ شامل ہیں- قران مجید کی ایات اور روایات سے بخوبی معلوم ھوتا ہے کہ بہشت کے کئ
-
کیا معصومین {ع} کی احادیث کی اسناد پیغمبر اکرم {ص} سے متصل نہیں ہیں؟
8971 2012/08/02 درایت حدیثشیعہ ، اماموں { پیغمبر کے جانشینوں } کو معصوم جانتے ہیں اور اسی بنا پر ان کا کلام بهی پیغمبر اکرم { ص } کے کلام کے مانند ذاتی طور پر حجت ہے اور اس کے لئے پیغمبر اکرم { ص } سے استناد کرنے کی ضرورت نہیں
-
کیا نہج البلاغہ میں امیرالمومنین {ٰع } کے کلام کی بنا پر، عورتو ں کا اپنےشو ہرو ں کی د وسری شادی پر راضی نہ ھونا، کفر شمار ھوتا ہے؟
11035 2012/07/08 درایت حدیثجو کچھ نہج البلاغہ میں بیان کیا گیا ہے ، وہ یہ ہے کہ مرد کی غیرت ایمان کی علامت ہے اور عورت کی غیرت کفر کی علامت ہے اور قابل توجہ بات ہے کہ دوسری روایتوں کی تحقیق کے بعد اگر ہم عورت کی غیرت کو شو ہر س
-
پیغمبر اکرم (ص) کے بارے میں حضرت علی کے اس قول ِ’’طبیب دوّاربطبہ ‘‘کیا مطلب ہے ؟
9864 2012/05/06 درایت حدیثحضرت علیؑ پیغمبر اکرم کی تشبیہ ایسےطبیب اور ڈاکٹر کر کے جو اپنی طب کے ذریعہ ضررورتمندوں کے روحانی علاج کے لیئے کو شاں رہتا ہے انسانوں کی روح و جان کے علاج کے سلسلے میں انحضرت کے رسالت کو بیان فرما رہا
-
کیا اسلامنباداتی تعلیمات کی روشنی میں تمام مخلوقات کے لئے بھی حق بیان کیا گیا ہے ؟
5979 2012/04/18 درایت حدیثدینی تعلیمات میں بہت سی روایات موجود ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ حق صرف انسانوں کے لئے ہی نہیں ہے بلکہ تمام الہی مخلوقات بھی حق رکھتی ہیں جن کی رعایت کرنی چاہیئے ، مثال کہ طور پر کتاب من لایحضره الفقیه ہ
-
اس حدیث کے معنی اور تشریح کیا ہے؟"لَا يَتْرُكِ النَّاسُ شَيْئاً مِنْ دِينِهِمْ لِإِصْلَاحِ دُنْيَاهُمْ إِلَّا فَتَحَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ مَا هُوَ أَضَرُّ مِنْهُ"
8265 2012/04/05 درایت حدیثلا یترک الناس شیئا من دینهم لاصلاح دنیاهم الا فتح الله علیهم ما هو اضر منه ؛ [ 1 ] لوگ اپنی دنیوی مصلحتوں کے لیے دین سے استفادہ کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں رکھتے ہیں ، اور خداوند دینی امور کو قربان کر
-
کتاب بحار الانوار کی خصوصیات ، امتیازات اور اس پر ؟
14743 2012/03/12 درایت حدیثکتاب بحار الانوار احادیث کا ایک ایسا مجموعہ ہے جو علامہ محمد باقر مجلسی کی اہم تالیف ہے۔ یہ کتاب شیعہ احادیث کی ایک عظیم انسائیکلوپیڈیا ہے جوبہت سارے دینی مسائل ، جیسے تفسیر قران ، تاریخ ، فقہ ، کلام
-
ائمہ اطہار{ع} میں سے کون سے امام دعائے فرج کو ذاتی طور پر پڑھتے تھے؟
15017 2012/03/07 درایت حدیثلفظ فرج { ف اور ر پر زبر کے ساتھ } لغت میں ، غم و اندوہ سے رہائی اور ارام و اسائش کے معنی میں ہے [ 1 ] ، اور احادیث کی کتابوں میں فرج اور ارام و اسائش حاصل کرنے کے لیے جو دعائیں اور اعمال ذکر کیے گیے
-
حدیث میں آیا ہے کہ دو افراد کے درمیان صلح کرانا، تمام نماز اور روزوں سے برتر ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
12143 2012/03/07 درایت حدیثایسا لگتا ہے کہ مذکورہ حدیث کے بارے میں بعض مترجمین نے مغالطہ کیا ہے اور اپ نے وہی ترجمے دیکھے ہیں ، کیونکہ اس حدیث کے عربی متن صلاح ذات البین افضل من عامه الصلاه و الصیام [ 1 ] پر غور کرنے سے معلوم ہ
-
کیا نماز غفیلہ کے بارے میں بیان کی گئی فضیلت اور اس کے سبب یزید کو بخشے جانے کی روایت صحیح ہے؟
11871 2012/03/07 درایت حدیثحدیثوں کی قابل اعتبار کتابوں میں اس قسم کی کوئی روایت نہیں ہے ، حتی کہ ہم نے اس کے مشابہ کوئی روایت کتب روایی میں نہیں پائی۔ اس کے علاوہ اس روایت نما مطلب کا مضمون بھی کئی جہات سے قابل تنقید ہے: 1۔
-
امام صادق{ع} نے جو فرمایا هے که: " امام زمانه{عج} کے عصر ظهور میں علم و دانش کے پچیس حروف کی اشاعت هوگی۔" اس سے کیا مراد هے؟
7285 2012/02/15 درایت حدیثامام زمانہ { عج } کے ظہور کے زمانہ میں ایک اہم مسئلہ مادی اور معنوی علوم کی ترقی اور رشد و بالیدگی ہے۔ اس زمانہ میں علم و سائنس ترقی کے عروج پر پہنچے گا ، اور اس مطلب کی اپ کے سوال میں بیان کی گئی حدی
-
کیا چالیس احادیث حفظ کرنے کی پیغمبر{ص} کی روایت صحیح هے؟ اور چالیس احادیث کے مصادیق بھی بیان کیجئیے؟
8515 2012/02/12 درایت حدیث
-
اس تابوت سے کیا مراد هے٬ جس کے بارے میں غدیر کے دن خداوند متعال نے پیغمبر اکرم (ص) کو حکم دیا که اسے امیرالمومنین(ع) کے حوالے کریں؟
6598 2012/01/17 درایت حدیث
-
حدیث رفع کیا هے؟
6634 2012/01/17 درایت حدیث