سائٹ کے کوڈ
fa1720
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
72096
سوال کا خلاصہ
نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
سوال
نادانی کی وجہ سے فراموش شدہ گزشتہ برسوں کے اجناس کے خمس کا کیسے حساب کیا جاسکتا ہے؟
اس کے ہیش نظر کہ اخراجات مشخص ہوں لیکن گزشتہ برسوں کے اخراجات سے بچی مقدار اختیار میں نہیں ہے؟
ایک مختصر
کلی طور پرجس نے ابتدائے تکلیف سے اور یاچند سال اپنے سال کا خمس ادا نہ کیا ہو، اگر نہیں جانتا ہے کہ اس کے ذمہ کتنا خمس ہے، تو اسے حاکم شرع( مجتہد جامع الشرائط) یا اس کے وکیل سے مصالحت کرنی چاہئے اور حاکم شرع اس کے قرض (خمس) کا تخمینہ لگاتا ہے اور اس کو ادا کرنے کے بعد اس کا تمام مال پاک ہوتا ہے۔[1]