سائٹ کے کوڈ
fa2674
کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ
8751
گروپ
درایت حدیث
سوال کا خلاصہ
عبیدالله بن زیاد اور ابن مرجانه ایک هی فرد هونے کے باوجود کیوں "واو" عطف سے، عطف هوا هے؟
سوال
زیارت عاشورا میں آیا هے: " والعن عبیدالله بن زیاد و ابن مرجانھ" کیا ابن مرجانه وهی عبیدالله بن زیاد نهیں هے؟ تو ان دو ناموں کے درمیان کیوں عطف کا "واو" آیا هے -