اس سوال کے جواب میں مندرجھ ذیل نکات کی طرف اشاره کیا جا سکتا ھے :۱۔ انسان میں یھ طاقت اور استعداد موجود ھے کھ خدا کے اوامر کو انجام دے کر کمالات کو حاصل کرسکے اور اس مقام تک پھنچے، جھاں سب کمالات اسے عطا ھوں اور وه ...
قرآن مجید تمام امور کے بارے میں حقوق کے مسائل بیان کرنے میں سرشار ہے، من جملہ انسانی حقوق، انسان کی بہ نسبت خداوند متعال کے حقوق، انبیاء ﴿ع﴾ کے حقوق اور حتی کہ لوگوں کی بہ نسبت خود قرآن مجید کے حقوق وغیرہ ۔ ظاہر ہے کہ ...
اگرچھ لفظ " پل صراط" قرآن مجید میں استعمال نھیں ھوا ھے لیکن بعض روایات میں اس لفظ کی تصریح کی گئی ھے۔ حضرت امام صادق علیھ السلام سوره فجر کی آیت نمبر ۱۴ میں موجود کلمھ "مرصاد" کی تفسیر میں اسے ایک پل جانتے ھیں جو ...
سورہ آل عمران کی ۱۰۷ ویں آیت یہ اعلان کرنا نہیں چاہتی ہے کہ سفید فام نسل کی انسانی قدر و قیمت دوسری نسلوں کی بہ نسبت بلندتر ہے۔ بنیادی طور پر اس قسم کی آیات کا انسانوں کے رنگ و نسل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ...
اذان کو عربی زبان میں پڑھنے کی سب سے اهم وجه یه هے که اذان ایسی عبارتوں اور پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کی ایسی سنتوں میں سے هے جوتو فیقی هو تی هے، یعنی ان کو اسی صورت میں بجالانا ضروری هےجس صورت ...
قرآن مجید کی بہت سی آیات کی صراحت کے مطابق اور عقل کے حکم سے نہ کوئی خداوندمتعال کے مانند ہے اور نہ کوئی اس کا شبیہ ہے[i] اور عربی ادبیات کے پیش نظر ، اس آیہ شریفہ کے بارے میں آپ کا ...
سلام علیکم : مذکورہ سوال کے بارے میں مراجع عظام تقلید کے دفاتر سے ہمیں مندرجہ ذیل جوابات حاصل ھوئے ہیں، جنھیں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرتے ہیں: دفتر حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای{ مد ظلہ العالی}: جواب: ۱ و ۲} تمکین مطلق کے معنی ...
دو طریقوں سے (عورت یا مرد کے لئے) جنابت حاصل ھوتا ہے:۱۔ نزدیکی اور جنسی آمیزش (اس طرح کہ مرد کا آلہ تناسل ختنہ گاہ سے زیادہ مقدار میں عورت کی شرمگاہ یا مقعد میں داخل ھو جائے) اگر چہ منی بھی نکل نہ آئے۔۲۔ منی کا نکلنا ...
پیغمبراسلام {ص} اور اہل بیت اطہار{ع} کی روایتوں کے مطابق یہ مطلب بیان کیا گیا ہے کہ مرد اور عورت کو ازدواجی زندگی کے سلسلہ میں ایک دوسرے کی رعایت کرنی چاہئے-[1] یہ رعایت دو جانبہ ہے اور تمام حقوق من جملہ ازدواجی ...
اسلام کے مطابق مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند متعال نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے تاکه ایک دوسرے کے سکون وآرام کا سبب بنیں اور ایک دوسرے کے جذباتی ، روحانی اور جنسی ضرورتوں کو پورا ...
لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان رابطہ ایک نازک اور حساس مسئلہ ہے، اگر اس میں شرعی اور اخلاقی حدود کی رعایت نہ کی جائے تو ممکن ہے کہ ایسے افراد مشکلات سے دوچار ہوجائیں گے- اس لئے اسلام کے شرعی اور اخلاقی دستور اس اصول پر مبنی ...
جلق انسان کی ضروروت کو حقیقی صورت میں بر طرف نهیں کرتا هے اور حاجت روائی کا ایک کاذب طریقه هے ـ یعنی انسان کی شهوانی خواهش صرف منی نکلنے سے هی پوری نهیں هوتی هے، بلکه یه عمل عشق، جذبات اور انس و محبت کے ...
خدا کے ذکر اور یاد روح و اخلاق کے لئے کافی اثرات رکھتے ہیں، جن میں خدا کے بندہ کو یاد کرنا، دل کی نورانیت، سکون قلب، { خدا کی نافرمانی} کا خوف، گناھوں کی بخشش اور علم و حکمت قابل ذکر ہیں- عام طور پر ...
اسلام کی نظر میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے تکمله هیں اور خداوند حکیم نے ان دونوں کو ایک دوسرے کے لئے پیدا کیا هے، کیونکه یه ایک دوسرے کے لئے سکون کا سبب هیں اور ایک دوسرے کی جذباتی ، روحی اور جنسی ضرورتوں ...
ظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے آئے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام «دجال» هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال کها جاتا هے ...