بلاگ
امام حسين (ع) اور ثاراللہ کے معنى
Sunday, March 06 2022"ثار" خون خواہى اور خون کے معنى ميں آيا ہے –
پہلے معنى کے مطابق امام حسين (ع) کو ثاراللہ اس لئے کہا جاتا ہے کہ ان کا ولى دم اور خونخواہ خدا ہے –
غدیرخم میں علی {علیہ السلام} کی سیاسی ولایت
Wednesday, July 28 2021شیعوں کے عقیدہ کے مطابق اس میں کوئی شک و شبہہ نہیں ہے کہ ، غدیر میں پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توسط سے جو حضرت علی علیہ السلام کی ولایت کا اعلان کیا گیا، اس کے بارے میں غدیر سے پہلے اور اس کے بعد بھی متعدد بار آنحضرت{ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم} کے توسط سے تاکید کی گئی ہے[1]- یہ ولایت ان تمام موارد پر مشتمل ہے، جن کی ولایت پیغمبراسلام {صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم} کو حاصل تھی اور چونکہ پیغمبراسلام{صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم} نے حکومت کو تشکیل دیا ہے، اس لیے اس میں کوئی شک نہیں ہے، کہ آپ{صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم} کی ولایت کے ابعاد میں سے ایک بعد سیاسی تھا-
امام باقر{ع} کی سوانح حیات
Saturday, July 17 2021محمد بن علی بن الحسین {ع} ملقب بہ باقر و کنیہ ابو جعفر، امام سجاد {ع} کے بیٹے ہیں- بعض مورخین ان کی پیدائش مدینہ منورہ میں اول ماہ رجب روز جمعہ جانتے ہیں[1] اور بعض دوسرے ماہ صفر کی تیسری تاریخ [2]جانتے ہیں- آپ {ع} کے والد امام سجاد{ع} شیعوں کے چوتھے امام ہیں اور والدہ " ام عبدا للہ" امام حسن مجتبی {ع} کی بیٹی ہیں- اس لئے ماں باپ دونوں کی جانب سے فاطمی اور علوی ہیں- [3]
امام حسين (ع) اور ثاراللہ کے معنى
Thursday, March 18 2021اس موضوع کے بارے ميں پہلے یہ کہنا ہے کہ : يہ لقب دو اماموں يعنى امام على (ع) اور امام حسين (ع) کے لئے استعمال ہوا ہے – ہم امام حسين (ع) کى زيارت ميں پڑ هتے ہيں : "السلام عليک يا ثاراللہ وبن ثارہ: [1] سلام ہو آپ پر اے خون خدا اور فرزند خون خدا" –
حضرت امام موس کاظم (ع) کی زندگی اور ان کی اولاد
Monday, March 08 2021حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام اور ان کے فرزندوں کی زندگی کی تفصیلات بیان کرنے کے لئے کئی جلد کتابیں تالیف کرنے کی ضرورت ہے- حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کے بارے میں بہت ساری کتابیں تالیف کی گئ ہیں- موسوی سادات کے بارے میں سید حسین ابو سعیدہ موسوی کی تالیف کی گئی تین جلدوں پر مشتمل کتاب " مشجر الوافی" کا مطالعہ کرنا آپ کے لئے مفید ہے[1]- یہاں پر ہم آپ کے سوال سے مربوط موضوع کے بارے میں ایک خلاصہ بیان کرتے ہِیں:
حضرت علی(ع) کی پیدائش کا دن اور کعبه کا شق هونا
Wednesday, February 24 2021اس سوال کے بهتر جواب تک پہنچنے کے سلسله میں ضروری هے که اس مقدس گهر کی تعمیر نوکی تاریخ پر ایک سرسری نظر ڈالی جائے- جو کچھ اس سلسله میں اسلام کی احادیث کی کتابوں سے معلوم هوتاهے٬ وه یه هے که کعبه توحید کا سب سے پهلا گهر هے٬ اور روئے زمین پر سب سے پهلا عبادت خانه هے- اس سے قبل خداکى عبادت و پرستش کا کہيں پر کوئی مرکز نهیں تها٬ یه ایک ایسا گهر هے جسے لوگوں کے لئے اور انسانی معاشره کے لئے ایک اجتماعی مرکز اور بابرکت جگه پر تعمیر کیا گیا هے-
حضرت زهراء سلام الله علیها کی شخصیت کے مختلف ابعاد
Saturday, January 16 2021حضرت زهراء سلام الله علیها کی بلند شخصیت کے ابعاد بهت وسیع هیں که صرف عمیق غور وخوض کے نتیجه میں ان کے وسیع ابعاد کے بارے میں معلو مات حاصل کئے جاسکتے هیں –حضرت زهراء سلام الله علیها کے علم ودانش اور سیاسی و اجتماعی --- مجا هدتوں کے بلند معنوی ابعاد کے بارے میں تحقیق و مطالعه همیں اس سلسله میں مقصد تک پهنچنے میں مدد کرسکتا هے-
یورپ میں پیغمبر اسلام (ص) کی توہین
Monday, November 02 2020۱۔ ماضی کی تاریخ میں اس طرح کی توهین :
انبیاء اور پیغمبر اسلام (ص)) کی توهین کوئی نیا مسئله نهیں هے بلکه اس ماضی بڑا طولانی هے جیساکه قرآن مجید نے متعدد عنوان سے بیان کیا هے :
امام حسین {ع} کی عزاداری کا آغاز
Tuesday, August 25 2020۱-تمہید کے طور پر قابل بیان ہے کہ، تاریخ انسان کی برجستہ اور عظیم شخصیتوں کی یاد کو زندہ رکھنا چاہئیے اور ان کی قابل پسند صفات اور حالات کی طرف خاص توجہ کرنے کی ضرورت ہے، اس لحاظ سے ہم دیکھتے ہیں کہ پیغمبر اسلام {ص} اور ائمہ معصومین {ع} شہیدوں خاص کر سرور شہیدان حضرت امام حسین {ع} کی یاد کو زندہ رکھنے کے لئے مختلف طریقوں سے استفادہ فرماتے تھے-