جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام)
-
کیا شیعہ حضرات امام علیؑ کے فضائل ثابت کرنے کے لیے اہل سنت کی متواتر احادیث سے تمسک کرسکتے ہیں؟
8026 2019/06/11 خصوصیات و مناقبتواتر یعنی ایک بہت بڑی جماعت کا کسی مطلب کو نقل کرنے پر اجتماع کرنا ہے اور یہ اجتماع اس انداز کا ہو کہ جس پر انکے سابقہ توافق کی توقع نہ کی جاسکتی ہو۔ ہمارا عقیدہ ہے کہ حضرت امیرالمومنین علی ع کی امام
-
امام عصر کے وجود اور ظہور کو قرآن مجید سے کس طرح ثابت کیا جا سکتا ہے ؟
7985 2019/06/11 مهدی در قرآنپہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ قرآن مجید عام طور سے کلی باتیں بیا کرتاہے اس کی تفضیل سنت و احادیث میں آئی ہے۔ اس نکتہ کے پیش نظر قران کی دو قسم کی آیات سے امام عصر عج کے وجود و طہور کے لیے استفادہ کیا
-
کیا شفا پانے کے لیئے انسان کوڈاکٹر کے پاس جانا چاہئے یا خاک قبر امام حسین علیہ السلام کو تناول کرے اور دعا کا سہارا لے ؟
6251 2019/06/10 توسل، شفاعت، تبرک و ...ان تینوں امور میں سے ہرایک مریض کی شفا کے لیئے ایک علحدہ سبب بھی ہوسکتا ہے اور یہ امور ایک ساﺗﻬ جمع بھی ہوسکتے ہیں لیکن بہتر اور مناسب یہ ہے کہ دعا یعنی خدا سے رابطہ اور اس سے براہ راست درخواست کرنا م
-
روایت میں آیا ہے کہ «و لا یدبّر العبد النفسه تدبیرا». کیا یہ روایت سفارش کرتی ہے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟
8284 2015/05/21 درایت حدیثعنوان بصری کی حدیث میں جو جملہ ایا ہے کہ: و لا یدبر العبد النفسه تدبیرا . [ 1 ] اس کے معنی عدم تدبیر ، بے نظمی اور زندگی میں منصوبہ بندی نہ کرنا نہیں ہے ، بلکہ اس کے یہ معنی ہیں کہ انسان کو ایک ایسے م
-
نفس، روح، جان، عقل،اور ذہن و فطرت کے درمیان کیسا رابطہ ہے؟
16931 2015/05/21 اسلامی فلسفہکبھی ان الفاظ کا مراد ایک ہی چیز ہےاور تمام اشارے ایک حقیقت کی طرف ہیں یعنی وہی وجود اور انسان کی حقیقت ، کبھی ان سے مختلف معنی ارادہ کئے جاتے ہیں اور ان الفاظ میں سے ہر ایک ، نفس کے مختلف مراتب و مقا
-
کیا یہ روایت صحیح ہے کہ فلسفہ و عرفان جیسے علوم کو حاصل کرنا جائز نہیں ہے، کیونکہ ان علوم کے بارے میں اہل بیت(ع) کی طرف سے سفارش نہیں کی گئی ہے؟ کیا ائمہ اطہار (ع) نے فرمایا ہے کہ علم ودانش کو صرف ہم سے سیکھو!؟ کیا غیر دینی علوم جیسے فلسفہ وعرفان سیکھنا جائز نہیں ہے؟
7800 2015/05/03 درایت حدیثسوال پوچھے گئے موضوع کو بہتر صورت میں واضح کرنے ، یعنی مکتب اہل بیت ع کے علاوہ علم و دانش حاصل کرنے اور یہ ثابت کرنے کے لئے کہ کیا بنیادی طور پر فلسفہ و عرفان ، دینی علوم کے دائرے سے خارج ہیں ؟ کے بار
-
کیا اسلام سے پہلے لفظ " اللہ" کا استعمال ہوتا تھا؟
7236 2015/04/16 پروردگار. نامها و ویژگی هالفظ اللہ علم اور ذات اقدس پروردگار کا مخصوص نام ہے۔ عرب ، دوران جاہلیت میں بھی اس لفظ سے اشنا تھے۔ مکہ کے مشرکین خدا کا اعتقاد رکھتے تھے۔ لیکن اس کے باوجود بتوں کو قرب الہی حاصل کرنے کا وسیلہ جانتے ت
-
کیا جس کا رابطہ خدا سے زیادہ ہو وہ زیادہ بلا و مصیبت سے دوچار ہوتا ہے؟
6703 2015/04/05 ابتلا و امتحانشیطان ، فرزندان ادم کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان ادم کو ہر گز نہ چھوڑے گا یہاں تک کہ انھیں گمراہ کردے گا ، صرف مخلص انسان پر تسلط کی طاقت نہیں رکھتا ہے۔ ا
-
اولیائے الہی کی زندگی میں درد و رنج کا فسلفہ کیا ہے؟
7805 2015/04/05 ابتلا و امتحانخلقت کا مقصد ، مخلوقات کو کرامت و بخشش عطا کرنا ہے۔ یہ مقصد شرور و بلاؤں کے ساتھ منافات نہیں رکھتا ہے ، کیونکہ اولا: جس عالم میں ہم قرار پائے ہیں ، وہ عالم مادہ ہے اور عالم مادہ کی خصوصیات میں سے ایک
-
وفات کے وقت حضرت آدم[ع] کی عمر کتنی تھی ؟
16426 2014/10/06 حدیثپیغمبر اسلام [ ص ] سے نقل کیا گیا ہے کہ: ابو البشر حضرت ادم [ ع ] نے 930 سال عمر کی ہے۔ سید بن طاوس ، کتاب سعد السعود میں لکھتے ہیں: صحف ادریس میں ایا ہے کہ حضرت ادم [ ع ] دس دن تک بخار کی بیماری میں
-
کیا اس کلام کی سند روایت پر مبنی کوئی ضمانت ہے جس میں بیان کیا گیا ہے کہ:" للمصیب اجران وللخاطی اجر واحد"
7554 2014/06/22 کلام قدیمللمصیب اجران وللمخطی ، اجر واحد والی روایت ، اہل سنت کی طرف سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے نقل کی گئی ہے ، اور شیعوں کے تقریبا تمام علما نے بھی اسے قبول کیا ہے۔ لیکن اصل حدیث پیغمبر اکرم
-
حضرت ادریس ﴿ع﴾ کس زبان میں گفتگو کرتے تھے اور وہ کتنی زبانیں جانتے تھے؟
9770 2014/06/01 تاریخشیعہ اور اہل سنت کی کتابوں میں نقل کی گئی روایتوں کے مطابق ، حضرت ادریس علیہ السلام کی زبان سریانی تھی ۔ چنانچہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ابوذر سے فرمایا: اے ابوذر ! انبیا ﴿ع﴾ میں سے چار
-
قرآن مجید کی آیات میں سے ایک آیہ شریفہ میں آیا ہے کہ یہ قرآن اس سے پہلے والی آسمانی کتابوں میں بھی موجود ہے، کیا یہ ممکن ہے؟
9148 2014/05/24 Exegesisایہ شریفہ: و انہ لفی زبر الاولین [ 1 ] میں لفظ انہ کے ضمیر ہ کے بارے میں کئی احتمال پائے جاتے ہیں کہ ہم ذیل میں اشارہ کرتے ہیں: 1۔ شاید اس سے مراد ، وہ خبر ہے ، جس کے بارے میں اس ایت سے پہلے ذکر ایا
-
واجب الوجود، کس دلیل سے تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے؟
8269 2014/03/19 صفات واجبواجب الوجود بالذات کو تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے ، کیونکہ اگر اس کے پاس کمالات میں سے کوئی کمال موجود نہ ھو تو وہ نقص ، ناداری اور در نتیجہ واجب الوجود کا فقر و محتاجی ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر کسی موجو
-
کیا فقر وجودی صرف معلول کی علت فاعلی کی نیازمندی کا معیار ہے؟ یا علت تامہ کے لئے بھی کافی ہے؟ فلسفی مفاہیم کے کیوں جنس و فصل نہیں ہیں؟ وغیرہ
9318 2014/03/19 اسلامی فلسفہمندرجہ ذیل نکات پر غور کرنا اپ کو اپنے سوال کا جواب حاصل کرنے میں مدد دے سکتا ہے: 1۔ چونکہ تمام علل عٕلت فاعلی کی طرف رجوع کرتی ہیں ، اس لئے اس بحث میں علت تامہ اور علت فاعلی میں کوئی فرق نہیں ہے۔ 2
-
کیا وجود ابدی کے بارے میں ایک سے زیادہ کا فرض کیا جاسکتا ہے؟
7102 2014/03/19 کلام قدیمخداوند متعال کے علاوہ کائنات کی تمام مخلوقات ، اپنے ابتدائی وجود کے سلسلہ میں خداوند متعال کے محتاج ھونے کے علاوہ اپنی حیات کی بقا اور اسے جاری رکھنے میں بھی محتاج اور نیازمند ہیں۔ توحید واحدی میں ثاب
-
وجوب، امکان اور امتناع کی اصطلاحات کی ان کی اقسام کے ساتھ تعریف کیجئے اور ممکن الوجود بالذات و ممکن العدم بالذات کا ممکن بالذات سے کونسا رابطہ ہے؟
16558 2014/03/19 Philosophyوجود کے بارے میں بحث کرنے والے فلاسفہ کہتے ہیں کہ: جس معنی اور مفہوم کو ہم مد نظر لےلیں اور اسے موضوع قرار دیں اور وجود کے محمول کے عنوان سے اس سے نسبت دیں ، تو ان تین قسموں سے خارج نہیں ہے: یا اس مفہ
-
بہشت اور جہنم میں دن اور رات کی کیفیت کیا ہے؟
10181 2014/03/19 Exegesisقران مجید کی بعض ایات میں موت کے بعد عذاب و نعمتوں کی طرف اشارہ کرتے ھوئے انھیں دن اور رات کے دوران قرار دیا گیا ہے۔ ایک ایہ شریفہ میں یوں ایا ہے: « النار یعرضون علیها غدوا و عشیا » ؛ [ 1 ] وہ جہنم جس
-
کیا انسانوں کی سعادت و شقاوت ذاتی ھوتی ہے؟
8688 2014/01/22 درایت حدیثشیعوں کے اعتقادات پر حاکم اصول ، انسان کا اپنی سعادت و شقاوت کے بارے میں مختار اور مسئول ھونا ہے۔ مذکورہ روایت صرف اس واقعہ کی خبر دیتی ہے کہ جو شخص اس وقت شقی ہے ، وہ اپنی ماں کے شکم سے ہی شقی متولد
-
کیا نذر کرنے سے تقدیر بدل سکتی ہے؟
10976 2014/01/22 کلام قدیمقضا ئے الہی دوقسم کی ھوتی ہے ، ایک حتمی تقدریر الہی ہے ، جو لوح محفوظ سے متعلق ہے اور دوسری لوح محو و اثبات سے متعلق ہے۔ لوح محو و اثبات والی تقدیر الہی قابل تغییر ہے ، یعنی اس پر لکھی گئی قضا و قدر ت
-
حضرت آدم ﴿ع﴾ کو بہشت سے نکالنے کے بعد کتنے سالوں تک وہ حضرت حوا ﴿ع﴾ سے جدا آوارگی کی زندگی بسر کرتے تھے؟
7833 2014/01/18 صفات و زندگی پیامبرانحضرت ادم ﴿ع﴾ اور حوا ﴿ع﴾ کے بہشت سے نکالے جانے اور ان کے ایک دوسرے سے جداہونے کے بارے میں مختلف روایتیں پائی جاتی ہیں۔ مندرجہ ذیل دو حدیثوں میں اس جدائی کی مدت کے بارے میں اشارہ کیا گیا ہے: 1۔ پہلی ر
-
اس کے باوجود کہ اسلام پہلے گناہ کو قبول نہیں کرتا ہے، پھر بھی بعض روایتوں اور علماء کے بیانات میں حضرت آدم ﴿ع﴾ کے گناہ کے بارےمیں اشارہ ھوا ہے؟
6335 2013/12/19 کلام قدیمجس روایت کے بارے میں امام خمینی ﴿رہ﴾ نے وضو کے واجب ھونے کی علت کا استدلال کیا ہے ، اس میں حضرت ادم ﴿ع﴾ کے فعل کو اپنے استدلال کی علت کے طور پر قرار دیا ہے اور اس میں کوئی صراحت نہیں ہے کہ حضرت ادم ﴿ع
-
“ کل شیء ھالک الا وجھہ” ﴿ قصصِ:۸۸﴾ ۔ کہا گیا ہے کہ امام علی ﴿ع﴾ “وجہ اللہ” ہیں، اس کے کیا معنی ہیں؟
13525 2013/12/19 کلام قدیموجہ اللہ ایک ایسی چیز ہے کہ اس کے ذریعہ خداوند متعال اپنی مخلوق کے لئے ظاہر ھوتا ہے ، اور اس کی مخلوق بھی اس کے ذریعہ اس کی بارگاہ کے بارے میں متوجہ ھوتی ہے۔ اور یہ وہی خداوند متعال کی حیات ، علم ، قد
-
کیا ائمہ اطہار ﴿ع﴾ ہمارے اعمال کا مشاہدہ کرتے ہیں؟
7483 2013/11/25 کلام قدیمایات و روایات اس مسئلہ پر تاکید کرتی ہیں کہ ائمہ اطہار ﴿ع﴾ شب و روز بھی ہمارے اعمال سے اگاہ ہیں اور بعض اوقات ہمارے اعمال کو ان کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ کہ ائمہ اطہار ﴿ع﴾ کیوں ایک دوسرے ک
-
کیا معصوم امام ﴿ع﴾ کا علم آج کے مسائل پر مشتمل ہے؟
6686 2013/11/25 کلام قدیمشیعوں کے قطعی عقیدہ کی بنیاد پر ، انبیا ﴿ع﴾اور معصوم ائمہ ﴿ع﴾ علم و دانش اور حکمت کے عروج و کمال پر ھوتے ہیں اور جو علم خداوند متعال نے انھیں عطا کیا ہے ، وہ تمام لوگوں کے علم سے بالا تر ہے اور لوگوں
-
عقل کیا ہے اور اس کے وجود کی کیا دلیل ہے؟
29084 2013/08/13 کلام قدیمعقل ، اگاہی کا وہ نور ہے ، جو ادراک کے تمام ارکان ( حواس ، تصورات ، فکر ، حافظہ وغیرہ ) پر احاطہ کرکے ان سب کو روشنی بخشنا ہے- عقل کی موجودگی کو ادراک کرنے کے لئے ضروری شرط ، اپنے اپ سے عدم غفلت ہے او
-
معراج کیا ہے؟ کیا حضرت محمد مصطفی {ص] کے علاوہ دوسرے انبیاء {ع} بھی معراج پر گئے ہیں؟
19679 2013/03/18 کلام قدیمعربی لغت میں معراج ایک وسیلہ کے معنی میں ہے ، جس کی مدد سے بلندی کی طرف چڑھا جاسکتا ہے- لیکن روایتوں اور تفسیر میں اس لفظ کو پیغمبر اسلام { ص } کے مکہ سے بیت المقدس کی طرف اور وہاں سے اسمانوں کی طرف ا
-
کیا حضرت عیسی {ع} نے حضرت محمد {ص} کے آنے کی بشارت دی ہے؟ اور کیا انھوں نے فرمایا ہے کہ صرف میرا ایمان لانے والا ہی بہشت میں داخل ھوگا، یا یہ کہ انجیل میں تحریف کی گئی ہے؟
13068 2013/03/18 کلام قدیمقران مجید نے صراحت کے ساتھ بیان کیا ہے کہ حضرت عیسی { ع } نے اپنے بعد احمد نام کے پیغمبر کے انے کی بشارت دی ہے- لیکن یہ امر قابل بحث ہے کہ یہ بشارت اسی انجیل میں موجود تھی یا کسی دوسری جگہ پر- اس سلس
-
کن طریقوں سے ثابت کیا جاسکتا ہے کہ پیغمبر اسلام {ص} خداوند متعال کی طرف سے مبعوث ھوئے ہیں؟
7443 2013/03/18 کلام قدیمپیغمبروں کو پہنچاننا ، صرف گزشتہ پیغمبروں کی بشارت اور خبر دینے پر منحصر نہیں ہے ، بلکہ پیغمبروں کو دوسرے طریقوں سے بھی پہچانا جاسکتا ہے ، جیسے: پیغمبروں کے معجزے اور صفات ، حالات اور رفتار و کردار کو
-
نصیریوں کے اعتقادی اصول کیا ہیں؟ شیعہ امامیہ کے بارے میں ان کا نظریہ کیا ہے؟ اس مکتب فکر کےپیروں کے بارے میں شیعوں کا نظریہ کیا ہے؟
19805 2013/02/14 کلام قدیماسلامی فرقوں میں سے ایک فرقہ ، جو اج کل شام اور بعض دوسرے اسلامی ممالک میں پایا جاتا ہے ، وہ نصیری یا علوی فرقہ ہے- ایران میں علویوں کے بارے میں کوئی خاص تحقیق نہیں کی گئی ہے اور عام طور پر ان کے بارے
-
کیا اس حدیث : «رَوَى الْمُفَضَّلُ بْنُ عُمَرَ عَنْ أَبِی عَبْدِ اللَّهِ (ع) قَالَ إِذَا کَانَتْ لَکَ حَاجَةٌ إِلَى اللَّهِ وَ ضِقْتَ بِهَا ذَرْعاً فَصَلِّ رَکْعَتَیْنِ فَإِذَا سَلَّمْتَ کَبِّرِ اللَّهَ ثَلَاثاً وَ سَبِّحْ تَسْبِیحَ فَاطِمَةَ (ع) ثُمَّ اسْجُدْ وَ قُلْ مِائَةَ مَرَّةٍ یَا مَوْلَاتِی فَاطِمَةُ أَغِیثِینِی ثُمَّ ضَعْ خَدَّکَ الْأَیْمَنَ عَلَى الْأَرْضِ وَ قُلْ مِثْلَ ذَلِکَ ثُمَّ عُدْ إِلَى السُّجُودِ وَ قُلْ ذَلِکَ مِائَةَ مَرَّةٍ وَ عَشْرَ مَرَّاتٍ وَ اذْکُرْ حَاجَتَکَ فَإِنَّ اللَّهَ یَقْضِیهَا».کی سند ضعیف ہے؟کیا یہ کام انجام دینا خلاف شرع اور شرک نہیں ہے؟کیا مفضل بن عمرابو محمد جعفری کوفی فاسدالمذھب تھے؟اور کیا ان کی حدیث پر عمل کرنا جائز نہیں ہے؟
9187 2012/12/20 درایت حدیثیہ روایت: « روى المفضل بن عمر عن ابی عبد الله ( ع ) قال اذا کانت لک حاجه الى الله و ضقت بها ذرعا فصل رکعتئین فاذا سلمت کبر الله ثلاثا و سبح تسبیح فاطمه ( ع ) ثم اسجد و قل مائه مره یا مولاتی فاطمه اغیث
-
محشر کی زمین کیسی ہے؟
8059 2012/11/20 کلام قدیممحشر یا قیامت کی زمین ، جو ہر وجودی کے لحاظ سے دنیا کی زمین سے مختلف ہے- کیونکہ قیامت کا وجودی مرتبہ عالم طبیعت اور دینا سے مختلف ہے اور دنیوی جسم میں موجود اجزا قیامت کے وجودی مرتبہ کے منافی ہیں- اسی
-
کیا ائمہ{ع} کو علم غیب حاصل تھا؟
9700 2012/11/19 کلام قدیمقران مجید کی تعلیمات کے مطابق ، علم غیب مکمل صورت میں صرف خداوند متعال کے اختیار میں ہے کہ تمام کائنات پر جہت سے احاطہ رکھتا ہے- خداوند متعال کے بعض نیک اور شائستہ بندوں کو بھی خدا کی تعلیم اور ان کی
-
کتاب "مکیال المکارم" کے مطابق امام زمانہ کی باقی پیغمبروں کےساتھ کونسی شباھتیں ہیں؟
10255 2012/09/20 کلام قدیماسلامی روایات میں امام زماںہ ( عج ( کی بعض پیغمبروں کے ساتھ مادی اور معنوی شباھتیں موجود ہیں۔ ان روایات کی کتاب مکیال المکارم میں جمع اوری کی گئی ہے۔ ان میں سے بعض روایتیں جو کتاب مکیال المکارم اور
-
کیا خداوند متعال کی حکمت کو ثابت کیا جاسکتا ہے؟
6844 2012/09/20 کلام قدیمفلاسفہ اور متکلمین نے خداوند متعال کی صفات کو ثابت کرنے کے لئے کچھ طریقے بیان کئے ہیں ، عقلی دلیل اور افاق کا مطالعہ ان ہی طریقوں میں سے ہے- ان استدلالوں سے ، خلقت کی بیہودگی کی نفی اور نظم و انتظام ک