جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:رفتار امام علی ع)
-
وحدت و اتحاد کے بارے میں امام علی﴿ع﴾ کا نظریہ کیا ہے؟
7968 2014/01/22 معصومین کی سیرتوحدت و اتحاد مسلمین کے عظیم علمبردار ، امیرالمؤمنین حضرت علی بن ابیطالب ﴿ع﴾ ہیں ، جنھوں نے مسلمانوں کے درمیان وحدت و اتحاد کو قائم رکھنے کی راہ میں اپنے حقوق سے چشم پوشی کی اور انتہائی سخاوت کا مظاہرہ
-
پیغمبر اسلام {ص} کے برخلاف، امام علی {ع} کیوں جوان عورتوں کو سلام نہیں کرتے تھے؟ رسول خدا {ص} اور علی {ع} کے درمیان اس روش میں اختلاف کی وجہ کیا تھی؟
8982 2013/03/18 نظری اخلاقالف } مذکورہ روایت احادیث کی مختلف کتابوں میں ، من جملہ اصول کافی ج2 ، ص 648 میں ائی ہے- ب } پیغمبر اسلام { ص } اور امام علی { ع } کی سیرت میں فرق کی وجہ ، خود حضرت { ع } روایت میں بیان کرتے ہیں اور