جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:علوم قرآنی)
-
قرآن مجید کے بعض الفاظ کیوں غلط لکھے گئے ہیں؟
12844 2015/05/21 قرآنی علومقران مجید کے مفاہیم اور الفاظ اسمانی اور الہی ہیں جو خداوند متعال کی طرف سے پیغمبر اکرم ص پر نازل ہوتے ہیں۔ اور انحضرت ص لوگوں کے لئے قرائت فرماتے تھے۔ لیکن اس شفاہی الفاظ و عبارتوں کو لکھنے کی ذمہ دا
-
قرآن مجید میں آیا ہے کہ انسان کا رزق حلال ھونے کے علاوہ طیب یعنی پاک بھی ھونا چاہئے۔ حلال اور پاک میں کیا فرق ہے؟
16286 2014/06/22 قرآنی علومصحیح لغات [ 1 ] کے مطابق لفظ طیب کے معنی پاک و پاکیزہ ہیں۔ ابن منظور اس معنی کو قبول کرنے کے ضمن میں اعتقاد رکھتے ہیں کہ لفظ طیب وسیع معنی میں استعمال ھوتا ہے اور مختلف مواقع پر ان موارد کے متناسب اس
-
کیا قرآن مجید کی آیات میں تاریخ اور تاریخ نویسی کی اہمیت کی طرف کوئی اشارہ کیا گیا ہے؟
9624 2014/06/22 قرآنی علومتاریخ کے اہم حصوں کو نقل کرنا اور ان کے بارے میں اگاہی پیش کرنا قران مجید کے تربیتی طریقوں میں سے ایک طریقہ ہے کہ مختلف مواقع پر مختلف مناسبتوں کے بارے میں اس کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ وہ مواقع ، جن کے
-
قرآن مجید کی قرائت کے باطنی آداب سے کیا مراد ہے؟
12811 2012/11/20 قرآنی علومچونکہ قران مجید ، پیغمبر اسلام { ص } کا لافانی معجزہ اور خداوند متعال کا کلام ہے ، اس لئے صدر اسلام سے مسلمانوں کے درمیان خاص احترام و قدر و منزلت کا حامل رہا ہے- قران مجید کی ایات اور سفارشوں اور پیغ
-
قرآن مجید کے سوروں کی ابتداء میں کیوں، دنیا کی معتبر کتابوں کے مانند ، سورہ میں بیان شدہ موضوع کا ایک خلاصہ نہیں ہے؟
6801 2012/06/11 قرآنی علومایک متن کے اعتبار کو صرف اس کی ابتدا میں خلاصہ سے ہی موازنہ نہیں کرنا چاھیئے اگر چہ اس طریقہ کار کو بعض علمی تحقیقات کے لیے مناسب جانا جاسکتا ہے۔ لیکن ہم اس وقت بھی مشاھدہ کررہے ہیں کہ مسلمانون کے بہت
-
آیت مبارکہ ’’ و جاء ربُّکَ والملکُ صفّاً صفّاً ‘‘میں صف کے کیا معنی ہیں ؟
7822 2012/04/19 Exegesisیہ لفظ اور اس کے مشتقات قراں کی دوسری آیتوں میں بھی استعمال ہوئے ہیں [ 1 ] ۔ صف کے معنی ایک لائن اور ایک صف میں چیزوں کو قرار دینا ہے مثلا لوگوں کی صف ، درختوں کی صف ( قطار ) [ 2 ] ۔ صفا اس آیہ م
-
کیا آیہ شریفہ "وَ السَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهاجِرينَ وَ الْأَنْصارِ..." امام علی{ع} کی شان میں نازل ہوئی ہے؟ اگر ایسا ہے تو صیغہ جمع کے، ایک فرد کے لیے استعمال ہونے کی کیسے توجیہ کی جا سکتی ہے؟
9366 2012/03/07 قرآنی علومایہ شریفہ و السابقون الاولون من المهاجرین و الانصار... امام علی { ع } کی شان میں نازل ہوئی ہے یا نہ ہوئی ہو ، اپ { ع } کے پہلے مسلمان ہونے میں کوئی فرق نہیں پڑ سکتا ہے ، کیونکہ بصورت اجماع ثابت ہوا ہے
-
قرآن مجید کو کیسے جمع کیا گیا ھے؟
8546 2011/09/18 قرآنی علوم
-
کیا سوره توبه کی آخری آیت کے بارے میں خزیمه کی گواھی کا قصه صحیح ھے؟
6948 2011/09/18 قرآنی علوم
-
سوره توبه کیوں بسم الله سے شروع نهیں هوا هے؟ کیا اس سوره کی کچھ آیات حذف کی گئ هیں؟
8282 2011/08/23 قرآنی علوم
-
قرآن مجید کی آیات کیوں نزول کی ترتیب کے مطابق جمع نهیں کی گئی هیں؟
7071 2011/08/23 قرآنی علوم
-
قرآن مجید کو کب تک مصحف کها جاتا تھا اور کب سے اس کا نام تبدیل هو کر قرآن هوا هے؟
7037 2011/06/18 قرآنی علوم
-
آیه شریفه نورکی خصوصیات کیا ھیں؟
8675 2011/04/10 قرآنی علوم
-
قرآن مجید کے معجزه ھونے کے وجوھات کیا ھیں اور نھج البلاغه کیوں معجزه نھیں ھے؟
6834 2011/04/10 قرآنی علوم
-
قرآن مجید نے جو پھاڑوں کو زمین کی میخیں بتایا ھے، اس سے مراد کیا ھے؟
7622 2011/03/09 قرآنی علوم
-
حضرت یوسف{ع} کو گناه سے بچانے کے لئےپروردگار کی کونسی قطعی دلیل تھی اور یه واقعه کیسے رونما ھوا؟
7506 2011/03/09 قرآنی علوم
-
قرآن مجید کی مثال پیش کرنے کا دعوی کرنے والوں کی حکمیت کی کن لوگوں میں صلاحیت ھے؟
5621 2011/03/06 قرآنی علوم
-
قرآن مجید میں “ سماء ” کے کیا معنی ھیں اور اس کے ممکنه اور ظاھری تعارضات کا کیا حل ھے؟
7316 2011/02/15 قرآنی علوم
-
کیا آسمان وزمین اور ارزاق کی خلقت چھ دنوں میں یا آٹھ دنوں میں ھوئی ھے ؟
10247 2011/02/08 قرآنی علوم
-
قرآن مجید کا نازل ھونا کس سال اختتام کو پھنچا ھے ؟
6520 2010/12/21 قرآنی علوم
-
قرآن مجید کتنے کلمات پر مشتمل ھے ؟
7373 2010/12/21 قرآنی علوم
-
امام صادق(ع) کی نظر میں قاری قرآن کی صفات کیاهیں؟
7062 2010/11/08 قرآنی علوم
-
قرآن مجید کی تفصیل اور تفسیر میں کیا فرق هے؟
8297 2010/10/17 قرآنی علوم
-
عربی زبان کے ایک مکمل زبان هونے کی کیا وجه هے؟
7380 2010/08/08 قرآنی علوم
-
قرآن مجید کے اکثر خطاب مردوں سے هونے کا فلسفه کیا هے؟
7163 2009/10/22 قرآنی علوم
-
قرآن مجید کے الفاظ اور ان کی ترکیب، وحی پر مشتمل هونے کا ثبوت، شرعی احکام کو حاصل کرنے کے لئے قرآن مجید سے تمسک پیدا کرنے میں کس قدر موثر هے؟
9845 2009/06/22 قرآنی علومتفصیلی جواب...
-
قرآن مجید، خداوند متعال کے آخری نبی کا معجزه هے، اس کے اعجاز کی صورتیں کیا هیں؟
14226 2009/06/22 قرآنی علومقران مجید کے معجزه کے بارے میں تین صورتیں بیان کی گئی هیں: لفظی معجزه ، مفهومی معجزه اور اس کو لانے والے کے لحاظ سے معجزه-1۔ قران مجید کا لفظی معجزه دو حصوں پر مشتمل هے:الف: بلاغت کا معجزه:قران مجید ک
-
امام علی (ع) کی نظر میں قرآن مجید کا کیا مقام هے؟
11942 2009/04/19 قرآنی علومامام علی ( علیه السلام ) کی نظر میں قران مجید کا کا رتبه اور مقام بهت بلند هے ـ قران مجید کے بارے میں جو بعض خصوصیات نهج البلاغه میں بیان کی گئی هیں ، ان کو مندرجه ذیل موضوعات میں خلاصه کیا جاسکتا هے
-
قرآن مجید کے کس سوره میں "الحی القیوم" کی دو صفتیں بیان هوئی هیں؟
11381 2009/04/07 Exegesisالحی القیوم خداوند متعال کی صفات میں سے دو صفتیں هیں ـ الحی زنده کے معنی میں اور القیوم خود سے قائم اور دوسروں کی تشخیص دینے والے کے معنی میں هے ـ یه دو صفتیں قران مجید کی تین ایات میں ایک ساتھ ـ ائی
-
قرآن مجید کے حروف مقطعات کے کیا معنى هیں؟
17084 2009/04/06 قرآنی علومحروف مقطعات وه حروف هیں جو قران مجید کے بعض سوروں کى ابتدا میں اتے هیں اور ان کے مستقل معنى هیں ـ تفسیر میں ان حروف کے بارے میں مختلف نظریات پیش کئے گئے هیں که ان میں سے سب سے صیحح نظریه یه هے که یه ح
-
قرآن مجید کى آخرى آیت کونسى هے؟ کیا وحى میں اضافه هونے کا امکان تھا؟
11288 2009/03/16 Exegesisپیغمبر اکرم صلى الله علیه واله وسلم پر نازل هونے والى ایات کے بارے میں متعدد اور مختلف روایتیں موجود هیں ـ ان روایتوں کے بارے میں مجموعى طور پر کها جاسکتا که پیغمبر اسلام صلى الله علیه واله وسلم پر جو
-
ایسا قرآن کس طرح همیشه کے لئے رهنما هوسکتا هے جس کی آیتیں خود اسی کی دوسری آیتوں کی نفی و ترمیم کرتی هوں؟
11674 2009/03/14 قرآنی علومقران اپنی شهادت کے مطابق ایسی کتاب هے جو عالم گیر هے [ ذکری للعالمین ] اور کسی زمانے یا جگه یا کسی قوم سے مخصوص نهیں هے: [ نذیرا للبشر ] ۔جو ایات الله کی طرف سے اس میں نازل هوئی هیں وه اس طرح کی هیں ک
-
قرآن مجید کیوں آیه، آیه کی صورت میں هے؟ قرآن مجید کے سوروں میں سے کو نسا سوره پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله و سلم پر یک بارگی نازل هوا هے؟
9461 2009/03/10 قرآنی علومقران مجید دو صورتوں میں ، یک بارگی اور تدریجی ( ایه ایه اور سوره سوره ) نازل هوا هے ـ اس کے تدریجی نزول کے لئے بعض دلائل ذکر هوئے هیں:1 ) پیغمبر اکرم صلی الله علیه و اله و سلم کے قلب مبارک کو محکم کرن
-
بسم الله الرحمن الرحیم سے پهلے "اعوذ با لله من لشیطان الرجیم" کیوں پڑھا جاتا هے؟
15360 2009/03/09 قرآنی علومقران مجید کى ایات اور روایات کے مطابق قران مجید کى تلاوت کے اداب میں سے ایک ، قران مجید کى تلاوت سے پهلے اعوذ با لله من لشیطان الرجیم کا پڑھنا هے ، حتى اسے بسم الله الرحمن الرحیم سے پهلے پڑھنا چاهئے ،
-
قرآن مجید کے کتنے سورے حیوانوں کے نام پر هیں؟
19007 2009/03/09 قرآنی علومتفصیلی جواب...