جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:خداشناسی)
-
روایت میں آیا ہے کہ «و لا یدبّر العبد النفسه تدبیرا». کیا یہ روایت سفارش کرتی ہے کہ زندگی میں منصوبہ بندی نہ کی جائے؟
8245 2015/05/21 درایت حدیثعنوان بصری کی حدیث میں جو جملہ ایا ہے کہ: و لا یدبر العبد النفسه تدبیرا . [ 1 ] اس کے معنی عدم تدبیر ، بے نظمی اور زندگی میں منصوبہ بندی نہ کرنا نہیں ہے ، بلکہ اس کے یہ معنی ہیں کہ انسان کو ایک ایسے م
-
کیا اسلام سے پہلے لفظ " اللہ" کا استعمال ہوتا تھا؟
7182 2015/04/16 پروردگار. نامها و ویژگی هالفظ اللہ علم اور ذات اقدس پروردگار کا مخصوص نام ہے۔ عرب ، دوران جاہلیت میں بھی اس لفظ سے اشنا تھے۔ مکہ کے مشرکین خدا کا اعتقاد رکھتے تھے۔ لیکن اس کے باوجود بتوں کو قرب الہی حاصل کرنے کا وسیلہ جانتے ت
-
کیا جس کا رابطہ خدا سے زیادہ ہو وہ زیادہ بلا و مصیبت سے دوچار ہوتا ہے؟
6664 2015/04/05 ابتلا و امتحانشیطان ، فرزندان ادم کا قسم خوردہ دشمن ہے کہ اس نے خدا کی عزت و جلال کی قسم کھائی ہے کہ فرزندان ادم کو ہر گز نہ چھوڑے گا یہاں تک کہ انھیں گمراہ کردے گا ، صرف مخلص انسان پر تسلط کی طاقت نہیں رکھتا ہے۔ ا
-
اولیائے الہی کی زندگی میں درد و رنج کا فسلفہ کیا ہے؟
7767 2015/04/05 ابتلا و امتحانخلقت کا مقصد ، مخلوقات کو کرامت و بخشش عطا کرنا ہے۔ یہ مقصد شرور و بلاؤں کے ساتھ منافات نہیں رکھتا ہے ، کیونکہ اولا: جس عالم میں ہم قرار پائے ہیں ، وہ عالم مادہ ہے اور عالم مادہ کی خصوصیات میں سے ایک
-
واجب الوجود، کس دلیل سے تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے؟
8204 2014/03/19 صفات واجبواجب الوجود بالذات کو تمام کمالات کا مالک ھونا چاہئیے ، کیونکہ اگر اس کے پاس کمالات میں سے کوئی کمال موجود نہ ھو تو وہ نقص ، ناداری اور در نتیجہ واجب الوجود کا فقر و محتاجی ہے۔ ظاہر ہے کہ اگر کسی موجو
-
ھماری عبادت ھمیں اپنے لئے ھے؟ اس کا کیا مطلب ھے؟اور یھ مسئلھ خدا کیلئے عبادت، کے ساتھہ کس طرح جمع ھونے کے قابل ھے۔
9490 2008/08/24 اسلامی فلسفہخداوند تبارک و تعالی حکیم اور جاننے والا ھے ، وہ کبھی بھی بیھودہ اور بے فائدہ کام کا امر نھیں کرتا ھے ، یقینا جن عبادات کا ھمیں امر کیا گیا ھے۔ ان کے اثرات و فوائد ھیں۔ چونکھ خدا ، جو اپنی ذات میں بے