9317
حقوق و احکام
2009/04/20
ﮐﭼﻬ موضوعات مثلاً عورت کے مرجع تقلید یا قاضی هونے وغیره کے سلسله میں دینی دانشور و علماء کے درمیان اختلاف هے۔ یه امور، دین کے مسلمات اور ضروریات میں شمار نهیں هوتے۔ جو لوگ کهتے هیں که عورت مرجع تقلید نهیں هوسکتی انھوں نے روایات اور اجماع جیسے ...