جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:رمزی بودن و کتمان)
-
خط اور نقطہ وغیرہ علم عرفان میں کس معنی میں آتے ہیں، اور اس روایت " انا النقطۃ تحت الباء " کے کیا معنی ہیں؟
14280 2012/09/19 نظری عرفانعلم عرفان میں ، اعداد ، حروف ، اور اشکال وغیرہ ایک رمزی زبان کے طور پر عالم کے غیبی حقایق کو بیان کرنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ نقطہ سے مراد خداوند متعال کی وحدت حقیقیہ ہے کہ اس وحدت کی تصویر انسان